@digitalchirrya جب ایران جنگ شروع ہوئی گلگت اور سکردو میں جو جلاؤ گھیراو ہوا فوجی زندہ جلایا گیا ان میں سے کتنے گرفتار ہوئے کتنوں کے گھر سیل ہوئے ؟ وہ مشتعل کرنے والے آگ اگلے والے علما راجہ ناصر اور جواد نقوی ان کے گھر سیل ہوئے ؟
کرنے والے عناصر پر کڑی نظر رکھیں بعض عناصر خیر خواہی کے پردے میں کارکنان کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان پر نظر رکھیں۔
جماعتی ہدایات کے لئے جماعت کے آفیشل پیجز اور مرکزی و صوبائی ذمہ داران کے ذاتی اکاؤنٹس سے مربوط رہیں۔
جتنی مذمت عمران خان کی حکومت میں @MIshaqDar50 کا گھر اور پراپرٹی سِیل کرنے کی ہوئی تھی۔اُتنی ہی مذمت اب مولانا فضل الرحمٰن کا گھر سیل کرنے کی بھی کرنی چاہیے
۳۰ منٹ کےنوٹس پر اہلِ خانہ کو نکال باہر کردیا گیا
مولانا کے شہدا کی تضحیک والے بیان کی سخت مذمت لیکن اچھایہ بھی نہیں ہورہا
میں مولانا صاحب سے ملنے گیا کوئی سوا گھنٹہ کی ملاقات تھی پہلے پندرہ بیس منٹ مولانا صاحب بہت محبت سے نواز شریف صاحب کی باتیں کرتے رہے مجھے بتایا کہ نواز شریف الیکشن کے فوری بعد آئےاور اشارہ کیا کہ اسی کمرے میں تنہائی میں ملاقات ہوئی اور نواز شریف مولانا کو قائل کرتے رہے کہ وہ حکومت کے ساتھ شامل ہوں جبکہ مولانا نواز شریف کو کہتے رہے آپ ہمارے ساتھ آ جائیں اقتدار مت لیں پھر مریم صاحبہ کا ذکر آیا مولانا بولے وہ میری بیٹی ہے اسے دل سے بیٹی مانتا ہوں اس کے سر پر میں نے باپ بن کر ہاتھ رکھا تھا اب سوچیں جب یہ باتیں میں نے خود ان کے منہ سے سنیں تو ان کی مخالفت کس منہ سے کروں ؟
دعا یہی کی کہ یہ خاندانی تعلق قائم رہے تو اچھا ہے اقتدار تو آتا جاتا رہتا ہے
احسان فراموشی سے خاموشی بہتر ہوتی ہے۔چوہدری صاحب کی تکبر بھری بات سنی تو خیال آیا عمران خان دور میں زرداری،نواز شریف،ڈار,مریم نواز،شہباز شریف،خواجہ آصف،شاہد خاقان عباسی جیل یا لندن مفرور تھے۔اس وقت مولانا باہر نہ نکلتے تو آج وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل فیض نے ہونا تھا۔
@asmashirazi اس سے تو ثابت ہو رہا ہے کہ حکومت اشتعال دلا رہی ہے تاکہ یہ لوگ ٹریپ ہوں اور پھر انہیں کچلا جا سکے
اب تو 9 مئ کا واقعہ بھی ایک منصوبہ بندی کا لگ رہا ہے
مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر کے مناظر!اطلاعات ہیں کہ اُن کی گاڑی اور سامان لے جایا جا رہا ہے۔۔ اطلاعات کے مطابق گھر کے مالک کو نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے کے بعد یہ کاروائی کی جا رہی ہے جبکہ جے یو آئی کا کہنا ہے کہ گھر کا مالک پہلے ہی زیر احراست ہے۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام انتہائی افسوسناک ہے۔ یاد رہے کہ ماضی میں مولانا ن لیگ کے اتحادی رہے ہیں اُسی پی ڈی ایم کے سربراہ بھی جس نے عمران خان کی حکومت بھی گرائی تھی۔