@HamidMirPAK آئی بی اے پاس 40+ PST/JEST انتظار کرنے والے اساتذہ کا احتجاج 453ویں روز بھی جاری
مرکزی رہنما خمیس علی چنا نے کہا کہ ایم ایس/ایم فل زولوجی، بی ایڈ، ایم ایڈ اور 13 سالہ تدریسی تجربے کے باوجود ہم 453 دنوں سے احتجاج پر مجبور ہیں۔
انہوں نے کہا: اگر 32 نمبروں والے 20 سے 25 ہزار اساتذہ
@MinisterEduGos آئی بی اے IBA ٹیسٹ پاس PST JEST اساتذہ کی بھرتیوں ویٹنگ لسٹ امیدواروں کے ویٹنگ پیرڈ کی میعاد بڑھاکر 20 ہزار سے زائد رٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کی خالی ہونے والی سیٹوں پر گذشتہ 4 سالوں سے انتظار کرنے والے اوور ایج ہوجانے والے PST اور JEST ویٹنگ لسٹ امیدواروں کو بھرتی کیا جائے۔
@BBhuttoZardari آئی بی اے IBA ٹیسٹ پاس PST اور JEST اساتذہ کی بھرتیوں ویٹنگ لسٹ امیدواروں کے ویٹنگ پیرڈ کی میعاد بڑھاکر 20 ہزار سے زائد رٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کی خالی ہونے والی سیٹوں پر گذشتہ 4 سالوں سے انتظار کرنے والے اوور ایج ہوجانے والے PST JEST ویٹنگ لسٹ امیدواروں کو بھرتی کیا جائے۔
@MediaCellPPP سر IBA ٹیسٹ پاس PST اور JEST اساتذہ کی بھرتیوں ویٹنگ لسٹ امیدواروں کے ویٹنگ پیرڈ کی میعاد دسمبر تک بڑھاکر 20 ہزار سے زائد رٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کی خالی ہونے والی سیٹوں پر گذشتہ 4 سالوں سے انتظار کرنے والے اوور ایج ہوجانے والے PST اور JEST ویٹنگ لسٹ امیدواروں کو بھرتی کیا جائے۔
@murtazawahab1 سر IBA ٹیسٹ پاس PST اور JEST اساتذہ کی بھرتیوں ویٹنگ لسٹ امیدواروں کے ویٹنگ پیرڈ کی میعاد دسمبر تک بڑھاکر 20 ہزار سے زائد رٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کی خالی ہونے والی سیٹوں پر گذشتہ 4 سالوں سے انتظار کرنے والے اوور ایج ہوجانے والے PST اور JEST ویٹنگ لسٹ امیدواروں کو بھرتی کیا جائے۔