اب آپ لوگوں کی ماؤں کے ساتھ عاصم منیر کو سلائیں گے۔ اور پھر جب لوگ آپ کو ایسا ہی جواب دیں گے تو آپکو خاندانی روایات اور پتہ نہیں کیا کیا یاد آ جائے گا۔
تھوڑا کنڑول رکھو۔ تھوڑا زبان بیان پر کنٹرول۔ وقت بدل جانا ہے۔ پھر آپکو ندامت ہونی ہے
لوگ کہتے ہیں ہر چیز کا نعم البدل ہوتا ہے، مگر وہ شاید محبت کے اسرار سے واقف نہیں۔ کیونکہ بعض ہستیاں زندگی میں ایک ہی بار اترتی ہیں؛ اُن کے بعد ہر چہرہ اچھا تو لگ سکتا ہے، مگر اپنا نہیں۔۔💞
بعض اوقات ہمیں ایسے سکون کی ضرورت ہوتی ہے٬ جو "تنہائی" کے سکون سے مختلف ہو، ہمیں سمندر جیسی کسی چیز کی ضرورت ہے، جو ہمیں خاموشی سے سُنے، لیکن جھگڑا نہ کرے۔🖤🥀
وہ کہ گیا ہے کوئی رابطہ نہیں کرنا۔۔
تو اب پکارنے والے پہ ضبط لازم ہے۔۔۔
مگر یہ سانسیں اٹکنے لگی ہیں سینے میں۔۔۔
اسے بتاؤ محبت میں ربط لازم ہے ۔۔۔۔
#قومی_زبان
زندہ انسان کو محبت سے یاد کر لینا، اس کی خیریت پوچھ لینا، اسے ایک مسکراہٹ دے دینا اور اس کے لیے چند لمحے نکال لینا، اس کے دنیا سے چلے جانے کے بعد برسوں آنسو بہانے سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔ افسوس یہ ہے کہ ہم اکثر اپنے لوگوں کی قدر اس وقت کرتے ہیں جب وہ ہمارے پاس نہیں رہتے۔
کمال بات کرے ہیں! معید پیرزادہ تو ایک جرنیلوں کا عتاب زدہ صحافی ہے! حافظ حمد اللہ صاحب ایک خطرناک شخصیت ہیں! شاہد آفریدی اور انکا کتا دونوں فوج کی حفاظت میں پاکستان کے اکثر لوگوں سے بہتر زندگی گزارتے ہیں! انگریزی بولنے والا Max خود ہی کہے گا، آفریدی بھائی جانے دیں!
سنو۔۔
پڑھ رہی ہو ناں۔۔
حسین ہونے اور حسین کہلوانے میں فرق ہوتا ہے ۔مجھے قسم ہے
میرے اندر موجود خون کے ہر ہر قطرے کی کہ تم حسین نہیں بلکہ حسین تر ہو۔۔میں خود کو تمہارے سحر سے نہیں نکال پا رہا۔۔تم اس خط جیسی ہو جسے کھولتے ہی لبوں پر مسکراہٹ پھیلتی ہے❤️
اُس شخص کی تعریف بھلا کیســے بیاں ہو
جس شخص کو دیکھیں تو گلابوں کا گماں ہو
میں کون سے لفظوں سـے اُســے یار سراہوں
جو پاؤں سے سر تک کوئی خوشبو کا جہاں ہو
#قومی_زبان
ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں، ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم "کُن" صرف پڑھتے ہیں لیکن "فَیَکُونّ" پر یقین نہیں رکھتے، جبکہ اللّٰہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے ۔۔۔۔ تو بس یقین رکھیں کیونکہ دعائیں اکثر معجزاتی طور پر قبول ہوا کرتی ہیں۔!!🤍
ہر کسی کے سامنے اپنا دل کھول کے رکھا بھی نہیں جاتا وہ انسان بہت اہم اور خاص ہوا کرتا ہے جس کے سامنے ہم اپنے دل کی ہر بات کہہ دیےے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ ہماری بات کو دھیان سے بھی سنے گا اور ہمارا اعتبار بھی کبھی نہیں توڑے گا ..!!😊
" اللہ دوست ہوتا ہے جب تم تھک جاؤ تو اس کے سامنے بیٹھ جایا کرو۔ وہ سن لیتا ہے ، بہت دھیان سے بہت پیار سے ، وہ بچا لیتا ہے ٹوٹنے سے ، وہ رحیم ہے، رحم اس کی صفت ہے ،🥀