@fawadchaudhry ویسے ریحام خان اور چوہدری فیملی کے نظریات اور طرز زندگی ملتی ہے سلمان راجہ کی نہیں ۔ سلمان راجہ جذباتی ضرور مگر ایک با اصول شخص ہیں ۔
ہسٹری— فواد چوہدری مشرف کے بعد پیپلزپارٹی، وہاں سے تحریک انصاف اور وہاں سے سنگسار کے بعد تحریک استقلال میں جاکر پناہ لے رکھی ہے
@salmanAraja
@AajKamranKhan جمہوریت کی بحالی ہر ایک نیا پاکستان ہونا چائیے اور اس طرح کے ٹشو پیپر کو صرف ٹوائلٹ میں جگہ ملنی چائیے، لوگ ایسے لوگوں سے سوشل بائیکاٹ کریں اور ان لوگوں اس عمل کو عقارت کے طور پر یاد رکھنے کے لئے انکے موجودہ پروگرام اور ٹیویٹس کو عوام الناس کو دیکھایا جائے تاکہ عبرت ہو
فیصل آباد قبرستان بن گیا ہے، لاہور بھی قبرستان بن گیا ہے، ہر آدمی سسک رہا ہے میری آپ سے ہاتھ جوڑ کر التجاء ہے خدا کے لیے ہماری مدد کر دیں- چیئرمین اپٹما گوہر اعجاز اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے التجاء کرتے ہوئے
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
"طلعت حسین نہ صرف نیچ، گھٹیا، بدبودار شخص ہے، بلکہ بدیانت بھی ہے۔ کرم ایجنسی/پارہ چنار میں مارے جانے والے 100 سے زائد لوگوں کا بھی مذاق اڑایا، اور اسلام آباد کے مظاہرین اور جماعت سے تو اس کا خاص بغض اور نفرت ہے ہی۔ ہمارے زیادہ تر سینئرز غلاظت کا ڈھیر بن چکے ہیں۔ " شاہد اسلم
@ShahidAslam87 #SyedTalatHussain #Islamabad_Massacre
Link : https://t.co/ZV0WW9j4GI
Dear @MoeedNj, I Fully agree with the comments about @najamsethi
Education may make you sensible, but a luxurious job can make you lose your voice, principles, and courage—turning you into a toothless puppet.
نجم سیٹھی کی تعلیم اور نوجوانی کو ناں دیکھیں ۔
یہ دیکھیں 35 پنکچر کس نے لگائے تھے
چیرمین PCB وہ بھی نواز دور میں اور نگراں وزیر اعلی کیسے بنے؟
یہ دیکھیں NRO ڈیل میں کون کون شامل تھا ۔
@najamsethi@MoeedNj
تصویر دیکھیں ،اب موجودہ بیان کو پرکھیں ،شاید کچھ مطلب سمجھ ائے۔
شہباز ڳل صاحب چھا گئے - ایلگردتھم ۔
ایک ایسا تھم نیل جو بظاہر شہباز گل صاحب کے نظریے اور خواہش کے برعکس تھا ، مگر اس نے وی لاگ کی ویورشپ 800+کر دی ۔
@SHABAZGIL#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
1—گنڈاپور تھوڑا پرو اسٹبلشمنٹ ہے، اسکو دھوکہ دیا گیا،اسے کرسی چھوڑنی پڑی ۔
2— سہیل افریدی صبر و تعمل سے،آپ کے وعدوں کا انتظار کر رہا ہے،وہ پیچھے نہیں ہٹ رہا،سمجھو اسکو اپ نے ہٹا دیا؟؟
3— جنید اکبر کا بیان یاد کریں،ہمیں پھر بھی ڈر فکر ہے ، مگر انے والوں کو نہ ڈر ہو گا ، نہ اعتبار