پاکستان پیپلز پارٹی ڈسڑکٹ ایسٹ کے قائم مقام جنرل سیکریٹری لالا عبدالرحیم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہیں.
ہماری دعا ہے کہ قائم مقام جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی محترم لالہ عبدالرحیم کو الللہ پاک جلد از جلد صحت یاب فرمائے آمین
پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، نائب صدر راشد حسین ربانی اورڈسٹرکٹ ایسٹ کے قائم مقام جنرل سیکریٹری لالا رحیم ڈسٹرکٹ عمر کوٹ کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی سید علی مردان شاہ اور انکی والدہ کے انتقال پر ان کے بھائی سید نور علی اور انکے صاحبزادے سید امیر علی سے تعزیت
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نائب صدر راشد حسین ربانی اورڈسٹرکٹ ایسٹ کے قائم مقام جنرل سیکریٹری لالا رحیم رکن سندھ اسمبلی محترمہ شہناز انصاری شہید جن کے شوہر حمید انصاری اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں
@BBhuttoZardari@WaqarMehdiPPP1
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، نائب صدر راشد حسین ربانی اورڈسٹرکٹ ایسٹ کے قائم مقام جنرل سیکریٹری لالا رحیم رکن سندھ اسمبلی محترمہ شہناز انصاری شہید جن کے شوہر حمید انصاری اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں
@WaqarMehdiPPP1@LalaRaheeem_PPP
مسلم لیگ ن PS99 کے سینئر اور کوہستانی قوم کے ماشر مرزا خان کوہستانی کا اپنی برادری سمیت پیپلز پارٹی میں شمیولیت کا اعلان
مرزا خان کوہستانی نے ضلع ایسٹ کے جنرل سیکرٹری لالارحیم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
لالارحیم نے شمولیت حاصل کرنے والوں کو خوش آمدید اور مبارکباد پیش کی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پی پی پی ضلع شرقی کے قائم مقام جنرل سیکرٹری لالارحیم کی جانب سے ایم پی اےحاجی علی مردان شاھ کی اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعاگو ہیں ﷲ تعالی ان کی مغفرت فرما کے انکو جنت الفردوس میں اعلا مقام عطا فرمائے آمین۔
KARACHI, January 10: Finance Secretary PPP Karachi Division Khalid Latif and Acting General Secretary PPP District Karachi East Lala Raheem called on President PPP Women Wing and Member Sindh Assembly Ms @FaryalTalpurPk at Zardari House here on Saturday.
KARACHI, January 10: Finance Secretary PPP Karachi Division Khalid Latif and Acting General Secretary PPP District Karachi East Lala Raheem called on President PPP Women Wing and Member Sindh Assembly Ms @FaryalTalpurPk at Zardari House here on Saturday
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
پی پی ضلع شرقی کے قائم مقام جنرل سیکرٹری لالاعبدالرحیم کی طرف سے کوئٹہ میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت۔
لالاعبدالرحیم کا ڈی ایس پی امان اللہ اور دیگر کی شہادت پر انتہائی افسوس کا اظہار۔
لالاعبدالرحیم کی سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت @
پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی راشد ربانی اور ضلع شرقی کے قائم مقام جنرل سیکریٹری لالاعبدالرحیم نے راولپنڈی بس اسٹاپ لیاقت باغ پر لگائے جانے والے کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے۔
#چلو چلو راولپنڈی لیاقت باغ چلو
پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی راشد ربانی اور ضلع شرقی کے قائم مقام جنرل سیکریٹری لالاعبدالرحیم نے راولپنڈی بس اسٹاپ لیاقت باغ پر لگائے جانے والے کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے۔
#چلو چلو راولپنڈی لیاقت باغ چلو
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@SoomroJameel@WaqarMehdiPPP1
راولپنڈی۔ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور نائب صدر راشد ربانی اور ضلع شرقی کراچی کے قائم مقام جنرل سیکرٹری لالاعبدالرحیم کا لیاقت باغ کا دورہ
شہید محترمہ کی 12 برسی کے حوالے سے لیاقت باغ جلسے کے انتظامات کا جائزہ اور کیمپوں کا دورہ کیا۔
راولپنڈی۔ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور نائب صدر راشد ربانی اور ضلع شرقی کراچی کے قائم مقام جنرل سیکرٹری لالاعبدالرحیم کا لیاقت باغ کا دورہ
شہید محترمہ کی 12 برسی کے حوالے سے لیاقت باغ جلسے کے انتظامات کا جائزہ اور کیمپوں کا دورہ کیا۔