2018 تک خیبرپختونخوا میں مکمل امن قائم ہو چکا تھا، جو سکیورٹی اداروں سمیت ہماری ماؤں، بہنوں اور بچوں کی قربانیوں کے نتیجے میں ممکن ہوا۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار افراد شہید اور اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ اِن قربانیوں کا احترام نہ کرنا ملک دشمنی ہے۔
وزیرِ اعظم @CMShehbaz کا وفاقی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے ایک استانی اور بچوں کی المناک وفات پر دلی افسوس ہے۔ گورنر صاحب سے کہا تھا کہ وہ فوری طور پر متاثرہ جگہ کا دورہ کریں اور اس سانحے کی مکمل تحقیقات یقینی بنائیں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
🌊 Pakistan 🇵🇰 Maldives 🇲🇻 United by the ocean, strengthened by friendship, and committed to a brighter future together. A new chapter of cooperation and lasting partnership begins! 🤝
#Pakistan#Maldives#PakMaldivesRelations
"At this point in time, our trade volume stands at $13.9 million, which is just a fraction of our potential. Through our discussions today, I am very happy to announce, with the active and complete endorsement from both sides, that we will strive our best to jointly increase our bilateral trade volume from $13 million to $200 million in the next two years."
~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the joint press stakeout after delegation level talks between Pakistan and Maldives
Congratulations, parents. They are here because you believed in them. Thank you for being the wind beneath their wings.
I know for a fact that my father is still a very protective, even overprotective, father. And rightly so. But now, I feel that, little by little, he is learning to take a step back. And that is because he has started believing in me.
Proud moment for our President YMT Sindh @fahadali_butt 🇵🇰 Congratulations on receiving the Youth Excellence Award, presented by @ranamashhood, Your dedication to youth deserves this recognition!
#YouthExcellenceAward#PMYP
Help is just a call away! Women, girls, and children can seek support through 15 or the Maryam Ko Batayein helpline. From wheelchairs to scholarships and financial aid, assistance is promised within 48 hours. #MaryamNawaz#MaryamKoBatayein#PublicService#Punjab
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif witnesses MOU exchange between Ministry of Education and Federal Training and Gauth AI- based learning Platform in Islamabad on October 19, 2026
@CMShehbaz
سوات میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام کی قیادت میں ن لیگ کا پاور شو!
گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت، نااہل پی ٹی آئی حکومت سے نجات کی خوشی اور قیامِ امن کے لیے عوام کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے بھرپور اظہارِ یکجہتی۔
مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اپنی دوستوں، ساتھی طالبات اور ایک دوسرے کی کامیابیوں کو اپنی کامیابی سے بڑھ کر سراہا۔ یہی رویہ آپ کو درست راستے پر لے کر جاتا ہے۔ پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونے کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ مجھے ہر روز بہت سی خواتین کو بااختیار بنانے، ان کے لیے آگے بڑھنے کے مواقع پیدا کرنے اور انہیں اپنے قدموں پر کھڑا ہونے میں مدد دینے کا موقع ملتا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
جب ہنگو، ڈی آئی خان اور کوہاٹ میں لاشیں گر رہی تھیں اور دہشت گردی کے حملے ہو رہے تھے، تو وزیر اعلیٰ ایک پروٹیسٹ کو لیڈ کر رہے تھے اور ان علاقوں سے باقاعدہ دہشت گردوں سے سیف پیسج مانگ کر گزرے۔سیکیورٹی کو کمپرومائز کرنے اور بدامنی کے خدشات پر انہیں حفاظتی تحویل میں لیا گیا
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بچوں کے دل ہلا دینے والے واقعات آپ نے سنے، جو جذبات میں مغلوب تھے. اگر قوم کے یہ عظیم بچے اپنی مشکلات اور چیلنجز سے بھری داستان سر اٹھا کر بیان کر سکتے ہیں، تو میں کیوں نہ کھڑے ہو کر ان کو، ان کے والدین کو اور اساتذہ کو سلام پیش کروں!
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد دانش اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
A leader who inspires, empowers youth, and celebrates talent! 🌟👏 Maryam Nawaz Sharif’s commitment to a brighter future for Punjab is truly inspiring.
#MaryamNawaz#MaryamKaPunjab#YouthEmpowerment#PMLN
یہ خداداد ملکِ پاکستان، جس کے لیے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں اور خون کے دریا عبور کیے، اس خواب کے ساتھ حاصل کیا گیا تھا کہ ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ ہوگا اور ہر ایک کو اپنی محنت، قابلیت، امانت اور دیانت کی بنیاد پر مقام ملے گا۔ یہی وہ نقشہ تھا جس کے لیے آپ کے بڑوں اور اسلاف نے عظیم قربانیاں دیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد دانش اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
Congratulations, Fahad Ali Butt! 🏆💚 Your hard work, youth engagement through YMT, and commitment to raising awareness truly deserve this recognition. 🇵🇰
@ranamashhood#FahadAliButt#YouthExcellenceAward#YMT
I have rewritten the social contract between the state, the government, and the people. There are more than 100 schemes, and not a single one has a default. Whether it is the Kisan Card, which has been provided to one million farmers, the Livestock Card, the Asaan Karobar Scheme, or the Apni Chhat Scheme, not a single scheme has recorded a default.
A wonderful evening in Islamabad with our Central President Ali Khan Yousafzai, Provincial President, and my colleagues Shehzad Khokar, Samiullah Khan & other. Grateful for the warm hospitality. 🇵🇰
ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ خالصتاً میرٹ پر دیے گئے ہیں۔ پنجاب کا ہر بیٹا اور بیٹی میرے لیے برابر ہے۔ بارش کے باعث ہیلی کاپٹر کی پرواز منسوخ ہونے کے باوجود بچوں سے ملاقات کے لیے ڈھائی گھنٹے سڑک کے ذریعے سفر کیا، آپ کے استقبال نے ساری تھکاوٹ بھلا دی۔