*بسْـمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم *
*_🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐_*
*👈کِسی وجہ سے گُناہ نہ کرو کیونکہ وجہ تو ختم ہو جائے گی گُنا ہ نہیں*
*ہر نیکی کیلئے تکلیف اٹھا لیا کرو کیونکہ تکلیف تو ختم ہو جائے گی نیکی نہیں 😍
*🎑 دن بخیر🌄*
Andhy mat bnen, bani gala se PM house tak to helicopter use hota, or kaafla to 17 gaariyon ka dekha mene, Mje #IK ki baten galat sabit hoti dikhai de rhi hn😫😭
وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی اور پروٹوکول تفصیل
پرائم منسٹر آفس 2 کاریں
سیکورٹی 2 کاریں
ٹریفک پولیس1 کار
آئی ایس آئی الیکڑانک جیمنگ 1 کار
ریپڈ رسپانس فورس 1 کار
کل تعداد =7 کاریں
یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم ترین پروٹوکول ہے جو کسی وزیراعظم کو دیا گیا ہے۔ شاباش عمران خان