@majidsnizami تمغے اور مہنگائی ایک رفتار سے بڑھ رہی ہے لیکن وزیر اعظم صاحب جس رفتار سے تمغے دے رہے ہے انشاءاللہ اگلے سال تمام کابینہ سینوں پہ تمغے سجا کر اجلاس میں شرکت کریگی
کارکنان سے کہہ دیا ہے کہ ذیادہ کے پی میں گھومنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سیدھا اسلام آباد پہنچنا ہے۔
مطالبات منظور نہ ہوے تو ہمارا مارچ ملتان سے شروع ہوگا اور ہم ادھر ادھر نہیں جائیں گے سیدھا اسلام آباد آئیں گے اور وہیں بیٹھے رہیں گے
امیر جماعت اسلامی
حافظ نعیم الرحمان
#11thHour
ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، ٹانک ، وزیرستان، لکی مروت والو تیار ہو جاؤ
آج آپ نکلیں گے آپ کو سہیل آفریدی لیڈ کریں گے آپ کرک پہنچیں گے والہانہ استقبال ہو گا مہمان نوازی ہو گی انقلاب کی بنیاد آج آپ رکھیں گے
نکلو گھروں سے آج
پرامن احتجاج اور لانگ مارچ کے نتائج ہمیشہ اچھے ہوتے ہیں۔۔۔ اور ان کے ثمرات کا حقیقی بینیفشری عوام ہوتے ہیں۔۔۔ آئی پی پیز سے کھربوں بچانے کے بعد جماعت اسلامی موجودہ حکومت سے دوسری مرتبہ عوام کو بڑا ریلیف دلوانے کے قریب ہے۔۔ عوامی مفاد کی سیاست اسی کو کہتے ہیں اور صرف اپنے مفاد کے لیے سیاست کرنے والے صرف جگتیں مر سکتے ہیں۔۔۔
پیٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ پنجاب میں داخل!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں لانگ مارچ صادق آباد پہنچ گیا، جہاں عوام نے شاندار استقبال کیا-
لانگ مارچ کا اگلا پڑاؤ ملتان، جہاں جلسہ عام سے خطاب کیا جائے گا۔
جماعت اسلامی کے احتجاج کی وجہ سے پٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔
یہ الفاظ کن لوگوں کے ہیں۔ دل تھام لیں، جگر کو قابو کرلیں، دماغ کی بتیاں جلا لیں۔
یہ بیانیہ ان لوگوں کا ہے جو بانی کی رہائی کیلئے نکلے تھے، پھر رہائی بھول کر دوائی کے لئے رنڈی رونا شروع کیا، لیکن اب نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ رسائی کیلئے دہائی دے رہے ہیں۔
چھوڑیں، منافقوں کی اس جماعت کو۔۔۔۔ کپتان کے دھڑن تختہ ہونے یا سو کالڈ رجیم چینج کے بعد آپ نے یا آپ کی تحریک نے ایک بھی نعرہ لگایا ہوا، عوامی ایشو پر۔۔۔ مجھے منشن کریں۔
ارے اس کو بھی چھوڑیں، اسٹیبلشمنٹ کی چوسنی کیلئے پھنگوڑوں سے باہر نکل کر چیختے رہے مگر پھر بھی کچھ نہ بن پڑا
اب ذرا حلقہ احباب پٹوار کے تحصیلداروں سے عرض ہے، حضور آپ نے عمران کو گھر بھیجا تاکہ بابو بھیا کو کرسی دی جائے مگر آپ کی باؤ جی کے نکے بھیا تو ڈیڑھ سو بندہ لیکر نہیں پہنچ سکے ائیرپورٹ۔۔۔ ہاں یاد کریں جب لاہور ائیر پورٹ سے سیدھا گئے تھے بڑے بھیا۔۔۔
ہیلو زیبرا کراسنگ۔۔۔۔ باؤ جی کی طرف پلیٹ لٹس گرانے کیلئے اصل پلیٹ تو آپ نے سجائی تھی ۔۔۔ جب میڈیا والے بھورے کپڑوں والے ڈنڈا برداروں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہا تھا۔۔ آپ ہی تھے جنہوں نے تخت عمران ، بحران کا شکار بنا کر دھڑن تختہ کیا تھا۔
اچھا۔۔۔ اب کہانی سنیں،، حافظ نعیم کی۔۔۔۔۔ کراچی میں بحریہ ٹاؤن کا قصہ ہو یا کے الیکٹرک کے مظالم۔۔۔ بلدیاتی انتخابات پر پیپلز پارٹی کو مجبور اسی جماعت اسلامی کے اسی انجینر حافظ نعیم نے کیا، جسے پولیٹکل انجینئرنگ کے ذریعے تحریک انصاف کے بکاؤ چیرمینوں کے ذریعے مئیر شپ سے دور کیا گیا۔
پھر تحریک انصاف کیساتھ مراسم بہتر بنانے کی چکر میں سندھ اسمبلی سے باہر کیا گیا۔
خیر ! مہنگی بجلی ہو یا مہنگا پٹرول۔۔۔ یہ مسئلہ حافظ نعیم کا نہیں ہے۔۔۔ یہ میرا بھی اتنا ہی اور آپ کا بھی اتنا ہی ہے۔
ایک لمحے کو حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا۔ امیر سمجھنے کی بجائے عام پاکستانی سمجھئے۔۔۔ آئیے۔۔ ہم سب اس احتجاج کا ساتھ دیں تاکہ ہمیں دوائی اور رسائی کی بجائے صرف رہائی کا مطالبہ کرنا پڑے۔ اگر ہم اسی طرح سیاسی اختلافات کرتے رہے تو ہم کچلے جائیں گے، کرین پارٹی کی طرح، پی ٹی آئی کی طرح، ماڈل ٹاؤن کیطرح، راولاکوٹ کی طرح۔۔۔۔
بند مٹھی بن کر یوتھیا، جماعتیا، پٹواری اور زیبرا بننے کی بجائے جسد واحد کی مانند ظالم کے ہاتھ روکیں،، سیاسی جھنڈوں تلے نہیں بلکہ سبز ہلالی پرچم کے سائے میں۔۔ اپنے 'حق کیلئے نکلتے ہیں۔
#بس_ایویں #ساحب_جی
By @AmjadHBokhari
@CSKPOfficial بہت شکریہ چیف صاحب ۔۔ اپ کے بارے میں جتنا سنا ہے اچھا سنا ہے اور آپ نے اج ثابت بھی کیا مگر سر یہ انفرادی کام ہے ۔ حکومت کو اور اپ کو اس طرح کام کرنا چاہئے کہ اگے کسی مستحق کو کسی کے اگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے۔ ان کی لئے سب سے بڑا مسلہ پیٹرول پی لیوی ہے ۔۔۔ ان کا حل نکلنا چاہئے
جس طرح پوری تحریک انصاف عمران خان کو بھول کر جماعت اسلامی کے دھرنے پر رنڈی رونا کر رہی ہے اس سے ایک بات تو واضح ہوتی ہے کہ جس دھرنے کے سٹیج سے روانہ عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ ہوتا ہے وہ مطالبہ یوٹیوبرز اور برسر اقتدار قیادت کو اپنی موت لگتا ہے۔۔ آئی پی پیز والے دھرنے پر بھی یہی ہوا اور جب پانچ آئی پی پیز بند ہوئے باقیوں کے ساتھ ریٹس پر نظر ثانی ہوئی اور قومی خزانے کو 39 کھرب روپے کا فایدہ ہوا اس وقت بھی یہ بھانڈ ایسے ہی تلملا رہے تھے۔۔ اب بھی جب جماعت اسلامی ایک خالص عوامی مسئلے پر دھرنا دے کر عمران خان کی دہائی کا مطالبہ بھی دہرا رہی تو باہر موجود قیادت کی پریشانی بڑھ رہی ہے۔۔۔ اوہ نہیں رہا ہوتا تم نمی نمی ڈھولکی بجاتے رہو۔۔۔
بھائی جب پیٹرول چار سو روپے کراس کر گیا تھا تب کون سا دھرنا جاری تھا؟ جماعت اسلامی کیا ڈائریکٹ اوگرا سے قیمتیں بڑھوا رہی ہے؟ اس ملک میں کم از کم کوئی تو سیاسی جماعت اس مسئلے کو اجاگر کر رہی ہے یہ آپ کو نظر نہیں آرہا۔
پاکستانیو کو جرگہ بنا کر ان تمام پیراشوٹر صحافیوں کے پاس جانا چائیے کہ خدارا اگر آپ لاجک نہیں دے سکتے تو پوسٹ بھی نہ ڈالا کریں 🙏
#petrolPrice #JIProtest
یہ ٹویٹ پڑھیں اس کے نیچے کمنٹ پڑھیں اور پھر سمجھ جائیں ایک عوامی مسلہ پر احتجاج پر سارا یوتھیا سوشل میڈیا کیوں ان پر ٹوٹ پڑا ہے اگر اعتراض یہ کہ جماعت اسلامی کے احتجاج کے بعد پیٹرول قیمت بڑھ گئی پھر تو پی ٹی آئی کے ہر احتجاج کے بعد عمران کی جیل بڑھ گئی تین سال میں پی ٹی آئی عمران کو رہا کیوں نا کروا سکی الٹا آخری احتجاج کے بعد تو ملاقاتیں بھی بند ہیں تو ان کو بھی احتجاج بند کر دینا چاہیے
خود عوامی مسلہ پر نکلنا نہی اگر کوئی نکلے تو یہ insecure ہو جاتے ہیں
جس طرح تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کے کئ بے نام لوگ تشدد کا نشانہ بننے والے، سروں پر کالا کپڑا ڈال کر پیش کرنے جیل جانے والے تحریک انصاف کی لیڈرشپ کا مذاق اڑاتے ہیں اسی طرح مہنگائ کے خلاف احتجاج پر @JIPOfficial کے احتجاج کا ٹھٹھہ لگایا جا رہ ہے، سمجھ سے باہر ئے مہنگائ کے خلاف احتجاج حکومت کی مدد کیسے ہے اور تحریک انصاف کے بے نامی اکاؤنٹس کو اس سے تکلیف کیا ہے؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی اولے مہنگائ کا دفاع کریں سمجھ آتی ہے PTI کے بے نامی اکاؤنٹس کیا بک گئے ہیں ؟