🌍 WORLD NEWS TODAY | 11 NOVEMBER 2026
Five major global developments. One world. Stay informed.
From Ukraine peace negotiations in Abu Dhabi to climate action, Middle East tensions and global health developments.#WorldNews#BreakingNews#GlobalNews#Top5Headlines#NewsToday
Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu arrived US to meet President Trump.
اسرائیلی وزیراعظم صدر ٹرمپ سے ملاقات کیلئے امریکہ پہنچ گئے.
#US#Pakistan#News#Justin
کیا ہم افغانی نمک حرام ہیں ؟
1973 کا آئین جس زولفقار علی بھٹو نے دیا اسے ہم نے مارا ؟
ڈاکٹر عبدالقدیر جس نے ایٹم بم دیا کیا اسے نظر بند ہم نے کیا ؟
عمران خان جس نے ورلڈکپ جیت کر دیا دو کینسر کے ہسپتال دیے اسے جیل میں ہم نے ڈالا ؟
ایمل کانسی کو 10 ہزار ڈالر لے کر امریکہ کو ہم نے دیا ؟
پاکستانیوں اور افغانیوں کی لاشیں گرانے کے لیے امریکہ سے ڈالر ہم نے لیے ؟
اگر ہم نمک حرام ہیں تو یہ سب کیا ہے ؟
@SenatorMushtaq خط لکھنے کی غیرت کیا خط بھیج بھی دیا ہوگا لیکن کچھ فائدہ نہ ہوا ہوگا. افسوس ہے مسلم امہ کی حالت پہ. یاد رہے کہ ایک وقت تھا جب حجاج نے ایک قیدی عورت کی آواز پر فوری فوج بھیجی تھی.