قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
وہ جی کیا جواب دیا ھے 🚨
چوہان نے کہا کہ مولوی اسمبلی میں نہیں سجدے میں اچھے لگتے ہیں جس پر مولانا نے جواب دیا کہ لوٹے بھی اسمبلی میں نہیں بیت الخلا میں اچھے لگتے ہیں گول ہی گول ہو رہےہیں 😂
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
🚨🚨علیمہ خان پنجاب میں بھی اسٹریٹ موومنٹ کریں گی، وقت آنے پر سب سامنے آ جائے گا: نورین خان
علیمہ خان خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی اسٹریٹ موومنٹ کریں گی، یہ ہمارا پلان ہے۔ وقت سے پہلے کچھ نہیں بتا سکتے، لیکن جتنا ظلم ہو چکا ہے، اب کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا۔
— نورین خان
پہلے اس کا چڑیا (منا کاکا) پیغام دیتا تھا اب یہ چ٘ریا خود ججوں کے فیصلے بتانا شروع ہو گیا ہے کہ اگلے مہینے علیمہ خان کو سزا ہو جائیگی۔
اسی سے تصدیق ہوتی ہے کہ عدالتوں کی حیثیت صرف ایک منشی کی رہ گئی ہے جو لکھے ہوئے فیصلے سناتی ہیں
بے لوث اور باوفا کارکن ملک ظفر اقبال بارا کی جوان موت کا جان کر دلی رنج ہوا۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
انگلیوں کو زیتون کے تیل سے مساج دیں کیونکہ آج رات 8 بجے سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے ٹرینڈ ہوگا۔ خان کی رہائی کا واحد راستہ مزاحمت۔
آج رات 8 بجے تیاو ہو سب 🧐
امریکہ ایران جنگ کا ایک راز آپ کو بتانے لگا ہوں۔ وہ یہ کہ اس جنگ کی ہر نئی قسط میں جو پہلا میزائل فائر کیا جاتا ہے وہ ٹارگٹ کی طرف جانے سے پہلے پاکستان آتا ہے اور ہماری حکومت سے کہتا ہے ”میں جا کے وجن لگا واں، تسیں تیل مہنگا کر دیو۔“😔
عمران خان نے کبھی نہیں کہا تھا کہ ان سے بھیک مانگو، اس نے کہا تھا کہ میں جیل میں مر جاؤں گا مگر یزید کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا-
ہم بھی عمران خان کے لئے پاکستان کے قانون کے مطابق صحت کی سہولیات کے لئے تحریک چلائیں گے-
#StreetMovementForJustice
"’کشمیر کی بیٹی کشمیر کے حالات پر کچھ بولی؟ جس صوبے میں جاتی ہے وہاں کی بیٹی بن جاتی ہے؛ لیکن جب صوبے پر مشکل وقت آتا ہے، تو تب ”گجنی“ بن جاتی ہے!‘" عتیق ریاض
@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨🚨🚨
عمران خان سخت گرمی میں جہنم نما بیرک میں بیٹھا ہے باہر پختون خواہ اسمبلی بجٹ اور لوٹ مار پر لڑ رہے ہیں اور علیمہ اپا اکیلی سڑکوں پر سٹریٹ موومنٹ کر رہی ہے
تحریک انصاف میں آپ جیسے شپڑگلوں کی دراصل کوئی جگہ نہیں۔ موروثی سیاست کے عمران خان بھی مخالف تھے ۔مگر پوری تحریک انصاف میں سے نکلا کون ؟ کوئی نہیں
نکلی تو صرف بہنیں۔ مگر ان کے ساتھ بھی آپ جیسوں سے کوئی اس لئے نہیں نکلا کہ
"اجازت نہیں تھی "
قاضی فائز عیسیٰ کو آج وہ بھی نشانہ بنا رہے ہیں جو انکے فیصلوں کے دیوانے ہوا کرتے تھے۔
آج والے ججز بھی ایک دن ریٹائر ہو جائیں گے۔ انکے فیصلے ان پر بوجھ بن جائیں گے۔ انکی آنیوالی نسلیں اپنے تعارف میں سے انکا نام حذف کر دیں گے۔
تاریخ بڑی ظالم شے ہے۔۔۔