کل ساری پی ٹی آئی بشمول کچھ نام نہاد اینکرز جھوٹی سچی تصاویر لگا کر وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ کی مذمت میں مصروف تھی
آج خضدار میں بچوں کی بس جس دہشت گردی کا شکار ہوئی اس کے لیے مذمت کا ایک لفظ نہیں نکلا ان لوگوں کے منہ سے
@iqrarulhassan@ImranRiazKhan
عکس بے نظیر
آصفہ بھٹو زرداری نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے
مہنگائی غربت ،اور بیروزگاری سے تنگ عوام کے لیئے اس بجٹ میں کیا ہے
میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،نواب شاہ کی عوام پیپلز پارٹی ورکرز کی شکر گزار ہوں جنھوں میں مجھے اس ایوان میں نمائیندگی کا موقع دیا
@AseefaBZ
شکرہے کسی عالم نے تو حق کی بات کی ہمیں مذہبی شدت پسندی کے خلاف ایسے علما کی ضرورت ہے جو سچ کا ساتھ دیں جنہوں نے واقع ہی دین کو پڑھا ہو اور لوگوں کو امن پسندی اور قانون پر عمل کا درس دیں اور دہشتگردی سے روکیں
بدقسمتی سے پیپلزپارٹی کے خلاف جو بھی پروپیگنڈہ کیا گیا اس سے سب سے زیادہ پیپلزپارٹی پنجاب کے لوگ متاثر ہوئے مذہبی شدت پسندی پنجاب میں پیپلزپارٹی کو کاؤنٹر کرنے کےلیے لائی گئی.
آپ لوگ سٹڈی سرکل شروع کریں پیپلز پارٹی کے لوگوں کو پیپلزپارٹی کی آئیڈیالوجی بتائیں
Honoring the legacy of Benazir Bhutto Shaheed on her birthday. Her unwavering courage, visionary leadership, and dedication to democracy continue to inspire us all. May her dream of a just and prosperous Pakistan live on. #HBDShaheedBenazir
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اےچاند یہاں نا نکلا کر
سوات کا یہ واقعہ #aliameengandapure اورPTIمنہ پر ایک زور دار تھپڑ ہے جن کے قبضہ KP پہ دس سال سے .
ایک بھی ٹوئٹ نام نہاد صحافیوں کانہیں ایاجودن رات نیازی کےلئے ایک کیےہوئے ہیں شاید سو رہےہیں
@HamidMirPAK https://t.co/xMoQn5K47A
عید قرباں کی آمد آمد ہے اور چندہ خور جماعتیں متحرک ہو گئی ہیں۔ @ECP_Pakistan سے درخواست ہے کہ مذہب کے نام پر چندہ اور کھالیں لینے والی جماعتوں کے خلاف کارروائی کی جائے، یہ جماعتیں مذہب اور غریبوں کے نام پر بھیک مانگ کر اپنی سیاست چمکاتی ہیں، خصوصاً جماعت اسلامی اور تحریک انصاف۔