یہ آخری 14 اگست تھا جو پاکستانی قوم نے عمران خان کے ساتھ منایا تھا۔
اللّه تعالٰی یہ دن دوبارہ لائیں جب خان صاحب بہترین صحت اور سلامتی کے ساتھ اپنی قوم میں واپس لوٹ آئیں،
اور پوری قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایک خودمختار ملک بنانے کی دوڑ میں لگ جائیں انشاءﷲ۔ 🇵🇰

رسول کریم ﷺ نے فرمایا:
"جب امانت ضائع کی جائے تو قیامت کا انتظار کرو"
پوچھا گیا کہ یا رسول اللہﷺ! امانت کس طرح ضائع کی جائے گی؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"جب کام نااہل لوگوں کے سپرد کر دیئے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو" -
صحیح بخاری۔۶۴۹۴
🔹 ہمیں صحافی اور کارکن میں فرق محسوس کرناچاہیئے ۔۔ !
🔹 خدارا غیر ضروی مباحث کی بجائے ، صرف عمران خان کی صحت کے حوالے سے کوئ حکمتِ عملی بنانے کے لئے قیادت اور اسمبلی اراکین پر دباؤ ڈالیں ، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے ۔۔ !!
🔹 کیا یہ خبر کافی نہیں کہ خان بیمار ہیں ۔۔ !!