@AdityaRajKaul Stop it Aditya, Pakistan is a shit country but they mediated the ceasefire or this MoU, they will be signing it. We should be ashamed it should have been us not the pakistanis.
ناجائز تعلقات کا انکار کیا تو معصوم لڑکی کو وحشی نے قتل کر دیا گیا! 😭
ایشال فاطمہ کو 3-4 دن تک نشہ دے کر بربریت کا نشانہ بنایا، پھر خون میں لتھڑا کر پھینک دیا😡
غم سے نڈھال والدہ کچا چٹھا کھول کر رو رہی ہے، بیٹی کی لاش دیکھ کر جی بھر کے چیخ رہی ہے!
یہ خون کس کا ہے؟
یہ پنجاب میں کیا ھو رھا ھے؟
@MaryamNSharif@IGP_Punjab
فوری سخت کارروائی کرو، ملزمان کو پھانسی دو!
انصاف دو، 🥲
مئی 2025 میں پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستانی فوج کی کارکردگی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا بھارت نے جدید اسلحے کے بل بوتے پر جنگ تو شروع کی لیکن اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا پاکستانی فوج کے بہترین تال میل اور فوری جوابی کارروائی نے بھارتی فوج کو دفاعی پوزیشن پر آنے پر مجبور کر دیا جس کی انہیں توقع نہیں تھی ایک سال بعد اب ماہرین بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ اس جنگ سے خطے میں بھارت کا اثر و رسوخ کم ہوا ہے جبکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور عزت میں اضافہ ہوا ہے
پہلگام ایک سال پہلے ہوا سر، بھارتی اینکر
آپریشن سندور بھی ایک سال پہلے ہوا اور آپ نے دیکھا اُس میں کیا ہوا۔ دنیا میں کہیں سے بھی آپ کو ہمدردی نہیں ملی، کسی نے بھی آپ کی کہانی پر یقین نہیں کیا، نجم سیٹھی
وزیراعلی نے جہاز بیچنے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ عوام شدید ناراض تھے اس لیے وزیراعلی نے سوچا کہ عوام کے پیسوں سے خریدہ گیا جہاز تھا اگر عوام خوش نہیں ہیں تو مجھے یہ جہاز نہیں رکھنا چاہیے
یہ فیصلہ کینڈا کے صوبے انٹیریو کے پریمیر نے کیا ہے اور وہ اپنا جہاز بیچ رہے ہیں
اطہر کاظمی
محمد میڈیکل کالج میر پور خاص کی یہ پانچوں بیٹیاں تھرڈ ایئر میں پہنچ گئی تھیں،
پانچوں اساتذہ کی مسلسل ہراسمنٹ کا شکار رہیں مگر اپنی عصمت کا تحفظ کرتی رہیں،
مگر پھر پانچوں پراسرار موت کا شکار ہو گئیں جسے خودکشی کہہ کر دبا دیا گیا،
اب فہمیدہ لغاری بھی اسی درناک انجام کا شکار ہوئی،😢😢
سندھ حکومت ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بجائے ان کا تحفظ کیوں کر رہی ہے؟
سندھ حکومت پولیس، ایف آئی اے، سی آئی اے اور دیگر ایجنسیوں کے کسی دباؤ کا شکار نہ ہونے والے افسران کی جے آئی ٹی کی نگرانی میں حقائق کی تہہ تک پہنچنے کے لیے شفاف تحقیقات کیوں نہیں کرواتی؟
کیا شفاف تحقیقات میں ایسی شخصیات کے نام آ سکتے ہیں جن کے ڈانڈے ایوانِ صدر سے جا ملتے ہیں؟
کیا اسی خوف کی وجہ سے سندھ کی پانچوں بیٹیوں فہمیدہ لغاری، نائلہ رند، نمرتا چندانی، نوشین کاظمی، سنیہا کیسوانی کی یکے بعد دیگرے پراسرار اموات پر ان کے والدین کی شفاف تحقیقات نہیں کروائی جا رہی؟
خواتین کے حقوق کے تحفظ کی علمبردار تنظیمیں خاموش کیوں ہیں؟
قوم ان سوالوں کے جواب مانگتی ہے۔
@PresOfPakistan@AAliZardari@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@MuradAliShahPPP@ShaziaAttaMarri@ShahNafisa@sherryrehman@HRCP87@hrw@amnesty@UN_Women@NoorulHudaShah@marvisirmed@ShamaJunejo
#JusticeForDrFahmidaLaghari
Godi Journo: Pakistan has called U.S an aggressor earlier,don't you feel unsafe that your leader will arrive in Pakistan?
US spokie: Plz don't drag ur Indo-Pak enmity here,don't behave like school kids complaining abt random things,it's Embarrassing.
What a Slap to Times Now !!
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں