Flash #Flood#Nepal#China Border!
Thousands of people in #Nepal have been left homeless and are forced to live in the mountains; no one can truly understand their suffering.
Pray 🤲 for #Nepal#NepalFlood
In #Nepal , people are struggling to save their lives from a devastating #flood , while some are taking advantage of this difficult time to loot gas cylinders.
#NepalFlood
تبت میں بڑی تباہی
نیپال اور تبت کی سرحد پر آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں سیکڑوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
یہ ویڈیو دکھاتی ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ نے تبت کی جیلونگ اڈے کو کس طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
اسلام آباد: PIMS ہسپتال بچوں کی پیدائش پر مٹھائی مانگنے والے جب بچوں کی جان بچانے کی باری آئی تو سب کہاں بھاگ گئے؟ گائنی اسٹاف جہاں اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوا، وہاں 14 معصوم بچوں کو موت کے منہ میں دھکیل کر کہاں فرار ہوا؟؟
اسلام آباد: پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے پر ایک اور تلخ سوال سامنے آگیا،ذرائع کے مطابق بچے کی پیدائش پر خوشخبری سنانے والی نرسری کا عملہ مبینہ طور پر والدین سے مٹھائی یا اس کے عوض رقم وصول کرتا رہا، مگر آج جب بچوں کے وارڈ میں آگ لگی تو اپنی جان بچانے کے لیے عملہ مبینہ طور پر بھاگ گیا۔
کل تک پیدائش کی مٹھائیاں لینے والے آگ لگنے کے بعد 14 معصوم بچوں کو موت کے منہ میں چھوڑ کر، اپنی زندگیاں بچانے میں کامیاب؟ذمہ دار کون؟
#PIMS