بھائی جان اختلافات مجھے بھی ہیں لیکن جب باہری دشمنوں سے لڑائی ہوگی تب ساتھ اپنے جوانوں کا ہی دیا جائے گا ۔
کیوں کہ جس پارٹی کو اقتدار ملتا ہے وہی آرمی چیف کو ابو بنا لیتی ہے اور دوسرے لوگ ایسے ٹریٹ کرتے ہیں جیسے سوتیلا ابو ہو۔
سیاست دان شروع سے ہی کرسی کے بھوکے رہے ہیں عوام کا کسی ایک نے بھی نہیں سوچا ۔
@qaiseraraja یہ تو اہل علم یا اللّٰہ تعالٰی بہتر جانتا ہے کہ معافی کافی ہے یا نہیں ۔
لیکن اگر ثمر عباس عطاری کو معافی مل سکتی ہے تو اس کتاب والے معاملے میں جیو کو بھی ملنی چاہیے ۔
صرف کتاب والے معاملے میں ۔
بطور ثالث پاکستان کا امریکہ کو بڑا جھٹکا۔۔ اگر امریکہ نے ایران پر حملے جاری رکھے تو پاکستان میں اگلے جمعے والے دن پیٹرول کم از کم 50 روپے مزید مہنگا کر دیا جائے گا۔۔
😁😁😁
@CMShehbaz
@RShahzaddk بھائی جان ان کے کہنے کا مطلب ہےکہ بلکل ٹیکس لینا چاہیے لیکن وہ ٹیکس ایران لے گا اور امریکہ سے کم لے گا ۔
امریکہ کا بلکل بھی یہاں کوئی اختیار نہیں بنتا ۔
اگر میرے سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے تو رہنمائی فرمائیں ۔
@muzamil_45 اسرائیل اور امریکہ تب سے حملے کر رہے ہیں وہ آپ لوگوں کو نظر نہیں آیا ۔
ایران نے کہا تھا جو بھی جہاں سے گزرے گا اجازت لے گا تو قطر نے اجازت کیوں نہیں لی ؟
ویسے بھی حملہ قطری جہاز پر ہوا تھا تو جواب قطر نے کیوں نہیں دیا ؟
@FaqeerH_R علم کی کمی کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے ۔ بجائے ایسا رویہ اختیار کرنے کےانکو سمجایا جائے کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے بے حرمتی کے زمرے میں آتا ہے ۔
آئیندہ ان کو معلوم ہو جائے گا کہ ایسا کرنا غلط ہے ۔ بہتر تو اللّٰہ تعالٰی جانتا ہے۔ لیکن ہوسکتا ہے بے حرمتی کرنا انکا مقصد نہ ہو۔
@Yaa_Qurban@digitalchirrya سعودیہ والے تو شروع سے ہی امریکہ کو ابو بنائے بیٹھے ہیں ۔
اب پاکستانیوں نے بھی بنا لیا ہے ۔ نیا ابو مبارک ہو ۔
امریکہ زیادہ دیر بیٹا نہیں بناتا ۔ وہ خود ہی اپنے بیٹوں کو ماردیتا ۔
جب مولانا نے سپریم کورٹ پر چڑھائی کی تھی تب اسے لاڈلوں کی طرح ٹریٹ کیا گیا تھا اسی لیے یہ دن دیکھنا پڑا۔
ٹی ایل پی نے احتجاج کیا تو اتنے لوگوں کو ق ت ل کر دیا گیا لیکن مولانا نے تو سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا تھا تب ریاست کی رٹ کہاں تھی؟
اگر ریاست نے تب کچھ نہیں کیا تو اسکا مطلب ریاست خود یہی سوچتی ہے جو مولانا سوچتا ہے ۔
یہ بات بلکل درست کہی ہے لیکن یاد اتنی دیر بعد کیوں آیا
یہ جملہ ہرگز نہیں بولنا چاہیے تھا کہ شہید ہونے کےہی پیسے لیتے ہیں ۔
یہی مولانا ہے جو ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کے لیے کبھی نہیں نکلا۔ یہی مولانا ہے جو ٹی ایل پی پر ہونے والے مظالم پر نہیں جاگا۔
اس جیسوں سے ہمیں کوئی ہمدردی نہیں
سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کی جانب کی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
ایران کی جانب سے نئی جنگ کا آغاز ہی نہیں بلکہ احسان فراموشی کی بدترین مثال ہے۔
مشرق وسطیٰ کو جنگ میں دھکیلنے والوں کی اپنی زمین تندور بنا دی جائے