محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی
نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں!
یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں! 🌸✨♥️
Like ❤️ Comment 💬 Repost 🔄 Follow
@adilkhan7th@sy3d0_@Ayt_5@R4h4x@Arya07__@5h3n1 https://t.co/6xspoFysQS
یہ دکھتی روگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے لطف ہے وصال مت پوچھو
کہا نا ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا ، مری جان حال مت پوچھو
❤️🔥🤌🏻🌝🖇🥀
https://t.co/SamMYYqvUy
ہم کِھلکھِلا کے ہنستے ہیں ، ہر تازہ گھاؤ پر
کُچھ لوگ مُعترِض ہیں، اِسی رکھ رکھاؤ پر
مُمکن نہیں ہے ، عشق کی بازی کو ہار جائیں
دِل جیـسی چیـز ہـم نے ، لگائی ہے داؤ پر۔۔۔۔🖤
لوگوں کے حلق میں صبر کے اتنے ہی گھونٹ اتارئیے کہ اگر وہ گھونٹ آپ کو پینے پڑ جائیں تو کہیں آپ کے گلے کی رگیں نہ پھٹ جائیں۔
اللہ کے ہاں رات گئی بات گئی والا معاملہ نہیں ہے۔۔۔۔۔
یہ دنیا آپ کی والدہ کی طرح نہیں ہے کہ آپ دن میں اس پر غصہ کرتے رہیں گے، اور دن کے آخر میں شام کو وہ آپ کو کھانے کے لئے بلائے گی, ہر گِز نہیں, یہ آپ کو بھوکا مار دے گی۔