عوام کے نام پر 22 ہزار ارب روپے لے کر دبئی میں جائیدادیں بنانے والوں کو اب اپنی سیاست اور مفادات نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے کے نیچے دبتےنظر آ رہے ہیں تو مصطفیٰ کمال کی مخالفت میں اس حد تک جا چکے ہیں کہ 20 سال پرانی ویڈیو کو آج کے حالات سے جوڑ کر پھیلا رہے ہیں، حالانکہ مصطفیٰ کمال اس معاملے کا تفصیلی جواب 2016 میں ہی دے چکے ہیں
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل ژوب حاجی محمد خان کبزئی کی کراچی کیمپ آفس میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔ حاجی محمد خان کبزئی نے اپنے ضلع میں صحت کے مسائل سے آگاہ کیا، جس پر وفاقی وزیر نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
#MustafaKamal#HealthMinister#HealthDevelopment
#PublicWelfare
#FederalInitiative
#CommunityWellbeing
#Pakistan
وفاقی وزیرِ قومی صحت سید مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر MNA اقبال محسود اور MPA فہیم پٹنی اور فوکل پرسن برائے پولیو نادر خلجی کی کراچی میں افغانستان کے قونصل جنرل سید عبدالجبار تخاری سے اہم ملاقات۔ ایجنڈا: پولیو کا مکمل خاتمہ اور ریفیوزلز کا انسداد۔ قونصل جنرل نے وفاقی وزیر کی انتھک کاوشوں کو سراہا اور دونوں ممالک نے مشترکہ حکمتِ عملی کے ساتھ مل کر پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#PolioFreeFuture
#HealthForAll
#CrossBorderCollaboration
#EndPolioNow
#StrongerTogether
#Pakistan
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر سی ون تھرٹی کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچادیا گیا۔سید مصطفیٰ کمال وزارتِ صحت، این ڈی ایم اے اور صوبائی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ متاثرین کو بروقت طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
#MustafaKamal#HealthMinister
#FloodRelief
#NDMA
#HealthSupport
#GilgitBaltistan
#EmergencyAid
#Pakistan
لندن (برطانیہ)
مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان و سابق صوبائ وزیر شبیر قائم خانی نے پنجاب کے سینئر نائب صدر بیرسٹر مختیار احمد ، لندن چیپٹر کے آرگنائزر سید راحیل مسرور کے ہمراہ لندن کے مقامی ہال میں اورسیز پروفیشنل ایشین سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
بیجنگ میں Boao Global Health Conference سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا
پاکستان عالمی صحت میں پارٹنرشپ کے لیے تیار ہے — سید مصطفیٰ کمال
پاکستان کی 25 کروڑ آبادی، ہیلتھ سیکٹر میں عالمی اشتراک کے بڑے مواقع
نرسز اور پیرامیڈکس کی کمی: پاکستان تربیت و تعاون سے کردار ادا کر سکتا ہے
وزیراعظم نے 3 دن قبل DRAP کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کیا
میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا عمل صرف 20 دن میں مکمل ہوگا
صحت کے بغیر معیشت ترقی نہیں کر سکتی سید مصطفیٰ کمال
#MustafaKamal
#HealthMinister
#GlobalHealthForum
#PakistanHealthVision
#AIInHealthcare
#HealthcareInnovation
#HealthForAll
#China
#Pakistan
ایم کیو ایم کی جانب سے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع!
تاریخ میں پہلی بار پورے ملک کے لیے مفت ای کامرس کورسز پیش کیے جا رہے ہیں۔
8 اکتوبر 2024، شام 6:30 بجے، ایم کیو ایم پاکستان سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں شرکت کریں اور جدید کاروباری دنیا میں قدم رکھیں! #MQMPakistan
بتاریخ 5 اکتوبر 2024ء
رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقے NA242 یوسی 1 پٹھان کالونی میں 16 سال قبل اپنے دور نظامت میں تعمیر کئے گئے 50 بیڈ کے ہسپتال کا دورہ کیا۔ رکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی اور ایم کیو ایم ہیلتھ سروسز کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر نعیم کو ہسپتال فعال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت دی نیز حلقے میں پانی اور سیوریج کے منصوبوں کا جائزہ لیا۔
#MustafaKamal #Pakistan #Karachi #NA242 #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کا نوجوانوں کے لیے انقلابی قدم! تاریخ میں پہلی بار، پورے پاکستان کے لیے مفت ای کامرس کورسز۔
شرکت کریں 8 اکتوبر 2024، شام 6:30 بجے، ایم کیو ایم پاکستان سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں، اور جدید کاروباری دنیا کا حصہ بنیں!
#MQMPakistan#MQMConnectingYouth
ایم کیو ایم پاکستان نوجوانوں کی کی وہ آخری امید ھے جو اس قوم۔کے نوجوانوں کو بھترین مسقبل دے سکتی ھے۔اور نوجوانوں کو مختلف علوم میں ھنر مند بنانے کے لیے شب و روز کوشاں ھے
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نھیں رھتی
ھو جس کے نوجوانوں کی خودی صورت فولاد
#MQMYouthConvention
ایم کیو ایم پاکستان نوجوانوں کی کی وہ آخری امید ھے جو اس قوم۔کے نوجوانوں کو بھترین مسقبل دے سکتی ھے۔اور نوجوانوں کو مختلف علوم میں ھنر مند بنانے کے لیے شب و روز کوشاں ھے
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نھیں رھتی
ھو جس کے نوجوانوں کی خودی صورت فولاد
#MQMYouthConvention
ایم کیو ایم پاکستان نوجوانوں کی کی وہ آخری امید ھے جو اس قوم۔کے نوجوانوں کو بھترین مسقبل دے سکتی ھے۔اور نوجوانوں کو مختلف علوم میں ھنر مند بنانے کے لیے شب و روز کوشاں ھے
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نھیں رھتی
ھو جس کے نوجوانوں کی خودی صورت فولاد
#MQMYouthConvention
ایم کیو ایم پاکستان نوجوانوں کی کی وہ آخری امید ھے جو اس قوم۔کے نوجوانوں کو بھترین مسقبل دے سکتی ھے۔اور نوجوانوں کو مختلف علوم میں ھنر مند بنانے کے لیے شب و روز کوشاں ھے
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نھیں رھتی
ھو جس کے نوجوانوں کی خودی صورت فولاد
#MQMYouthConvention
ایم کیو ایم پاکستان نوجوانوں کی کی وہ آخری امید ھے جو اس قوم۔کے نوجوانوں کو بھترین مسقبل دے سکتی ھے۔اور نوجوانوں کو مختلف علوم میں ھنر مند بنانے کے لیے شب و روز کوشاں ھے
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نھیں رھتی
ھو جس کے نوجوانوں کی خودی صورت فولاد
#MQMYouthConvention