وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پمز چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں پیش آنے والے دلخراش واقعے کا جائزہ لیا۔
وفاقی وزیر صحت نے دلخراش سانحے پر متاثرہ والدین سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ مکمل تحقیقات جاری ہیں
#MustafaKamal#HealthMinister#PIMS
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی بھائی کی سینئر ساتھی مہناج قاضی بھائی کی والدہ کی عیادت کے لیے آغا خان ہاسپٹل آمد۔
#AnisKaimkhani#Karachi#MQMPakistan
قاہرہ میں عالمی ادارۂ صحت کے مشرقی بحیرہٴ روم کے 72ویں علاقائی اجلاس میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی۔ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی قیادت میں وفد نے پولیو کے خاتمے، ویکسین کی مقامی تیاری اور یونیورسل ہیلتھ کوریج کے فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#WHO
#RC72
#Cairo
#Egypt
#PolioEradication
#HealthForAll
#Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے مرکزی کمیٹی کے رُکن و COC انچارج فُرقان اطیب، مرکزی رہنما شاکر علی و جوائنٹ انچارج COC شیخ عبداللہ، ابوالظہر، آغا ذاکر و ایم پی اے ریحان اکرم، کے ہمراہ مرکزی لیبر ڈویژن کے انچارج ارشد انصاری بھائی کے گھر جاکر ان کے والد محترم کی عیادت کی۔
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے مرکزی کمیٹی کے رُکن و سی او سی انچارج فُرقان اطیب، مرکزی رہنما شاکر علی کے ہمراہ رُکن سی او سی آصف علی خان اور جوائنٹ انچارج عادل علی خان کے چھوٹے بھائی سُہیل علی خان مرحوم اور مرحوم بہن کے انتقال پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی۔
#AnisKaimkhani
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے انور صاحب کی ملاقات، جس میں ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈی جی برائے وفاقی وزیر بھی شریک ہوئے۔
ملاقات میں نرسنگ کونسل سے متعلقہ امور، اصلاحات، اور شعبے کی بہتری کے لیے ممکنہ اقدامات پر گفتگو کی گئی۔
#MustafaKamal#HealthMinister#NursingReforms
#HealthcareImprovement
#PublicHealth
#MedicalEducation
#Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو ڈاکٹر بابر خان نے صحت سے متعلق پالیسیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔وفاقی وزیر نے اس موقع پر شفافیت، مؤثر حکمتِ عملی اور زمینی حقائق پر مبنی فیصلوں کی ضرورت پر زور دیا، جبکہ بریفنگ میں موجودہ چیلنجز، اصلاحات اور مستقبل کے اقدامات اجاگر کیے گئے۔"
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HealthPolicy
#PublicHealth
#FutureOfHealthcare
#Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو ڈاکٹر بابر خان نے صحت سے متعلق پالیسیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔وفاقی وزیر نے اس موقع پر شفافیت، مؤثر حکمتِ عملی اور زمینی حقائق پر مبنی فیصلوں کی ضرورت پر زور دیا، جبکہ بریفنگ میں موجودہ چیلنجز، اصلاحات اور مستقبل کے اقدامات اجاگر کیے گئے۔"
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HealthPolicy
#PublicHealth
#FutureOfHealthcare
#Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation