لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوا��ِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
فیفا ورلڈ کپ کے ایک انتہائی سنسنی خیز اور اعصاب شکن ناک آؤٹ میچ میں مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-2 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
اس تاریخی اور جذباتی کامیابی کے فوراً بعد مراکش کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز نے گراؤنڈ پر ایک ساتھ اکٹھے ہو کر سجدہ شکر ادا کیا۔
ندیم رانا صاحب آپ کی یہ ٹویٹ NCCCIAکے دائرہ اختیار میں آتی ہے قاضی فائز عیسی کا مکمل انٹرویو کا لنک ساتھ پوسٹ کر رہا ہوں یہ انٹرویو تین سال سے زائد عرصہ پہلے دیا گیا تھا جھوٹ بولنا اور جھوٹ کو پھیلانا شاید آپ جیسے لوگوں کا شیوا بن چکا ہے اس پوری وڈیو کو سن کر بتائیں جو آپ نے لکھا ہے اور جو اے آئی کے زریعے آواز کی ٹیمپرنگ کی گئی ہے کتنا بڑا جھوٹ اور فریب ہے اپنی آئی ڈی میں لکھ رہے ہو کہ تم حقیقی ہو لیکن اتا پتا کوئی نہیں جھوٹوں کی جماعت کاجعلی اکاؤنٹ لگتے ہو https://t.co/VukAqf6Q9r
جیو نیوز کے ہر مشکل وقت میں ہم ساتھ کھڑے ہوئے لیکن جیو نیوز کی مذہبی فتنہ انگیز تاریخ ہے جو ختم ہونے میں نہیں آ رہی۔
آج سے بیس سال قبل "ذرا سوچیئے" جیسے الفاظ سے لیکر خاکے بنانے تک جیو متنازعہ حرکات سے باز نہیں آ رہا۔
یہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہی نہیں پورے سٹاف کے لیے خطرات کھڑا کرنا ہے۔
جواد نقوی کو "معتدل" کہہ کر اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر لانے والوں سے ہم ایک واضح سوال کریں گے کہ جس شخص کے نزدیک حضرت معاویہؓ ��ابلِ تکریم نہیں، وہ آپ کے نزدیک اپنے پروگرام میں بلانے اور قابل تکریم کس بنیاد پر بن جاتا ہے ؟
میں نے پہلے بھی "اعتدال" کے لبادے میں چھپے اس تعصب کے ٹوکرے کو اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر نہیں آنے دیا، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
واقعی “قیدی نمبر 420” سرکاری اخراجات میں اتنی کفایت شعاری کا قائل تھا۔۔۔کہ۔۔۔اپنی زوجہ ماجدہ کی یہ خواہش پورا کرنے کے لیے کہ اُس کی بیٹی کا نکاح حرمین شریفین میں منعقد ہو۔۔۔وزیراعظم پاکستان کےعمرے کا بہانہ کر کے زوجہ ماجدہ سمیت اُسکےسابقہ شوہر،اُس کی آل اولاد،اُس کی بیٹی کے سسرال،پورے خاندان اور کئی درجن افراد کا مجمع لے کر سرکاری خرچے پر مکہ اور مدینہ شریف پہنچ گئے تھے۔۔۔!!!!
واقعی “قیدی نمبر 420” سرکاری ک��ایت شعاری کا اتنا قائل علمبردار اور روادار تھا۔۔کہ۔۔بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس تک کے سات منٹ کے سفر کو ادا کرنے کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کو نیازی اڈے کی عوامی کوچ بنا دیا۔۔اور تو اور۔۔صاحب بہادر وزیراعظم کے کُتےشیرو۔۔کہ جو۔۔سوشل میڈیا پر پچھلے چار سالوں سے “کُتا گیری” کرنے والے نک دا کوکا کی تحریک کےکتوروں کا منہ بولا ماموں لگتا ہے۔۔۔اُس کی بھی موج لگی ہوئی تھی۔وہ بھی ہر روز صبح دوپہر شام سرکاری ہیلی کاپٹر کے “چوٹے” لیا کرتا تھا۔۔کئی دفعہ وزیراعظم قیدی نمبر 420 بنی گالہ سے شیرو کو ساتھ لے جانا بھول جاتا تو ریاست پاکستان کا سرکاری ہیلی کاپٹر صرف یوتھیوں کے منہ بولے ماموں “شیرو” کو لینے بنی گالہ آت�� تھا۔۔۔اور شیرو ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کی ساتھ والی سیٹ پر آنکھوں پر کالی عینک لگا کر اورٹانگوں پہ ٹانگ رکھ کر بیٹھ کےوزیراعظم ہاؤس کی طرف رواں دواں ہوتا تھا۔۔۔۔۔!!!
اتنی کفایت شعاری کی مثالیں کافی ہیں کہ کچھ اور بتاؤُ۔۔۔۔اُلو کے پٹھے جبران الیاس نیٹ ورک کے کتورے۔۔۔۔۔۔!!!!
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with the Iranian delegation led by Speaker of the Parliament Mohammad Bagher Ghalibaf and Foreign Minister Abbas Araghchi at US-Iran technical level talks as a follow -up of Islamabad MoU being held in Burgenstock, Switzerland, 21 June 2026.
#PakistanForPeace
پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم شخصیت ہیں، ان کا وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ اچھا تعلق ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے وزیراعظم کا مکمل احترام کرتے ہیں جو بہت خوب صورت بات ہے۔ ان رہنماؤں نے ایران سے ڈیل میں بہت مدد دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان
Islamabad :18 June 2026.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif received a telephone call from His Excellency Dr. Masoud Pezeshkian, President of the Islamic Republic of Iran, this afternoon, that lasted over thirty minutes.
This was the first contact between the two leaders since the signing of the historic Islamabad Peace Deal.
The Prime Minister congratulated President Pezeshkian, the Iranian leadership and the brotherly people of Iran, on the signing of the historic peace deal.
This landmark deal, he said, would not only help restore peace in the region, but also go a long way in rebuilding the Iranian nation and further strengthening Pakistan-Iran ties, across all areas of mutual interest.
He also conveyed his respectful regards to His Eminence Ayatollah Sayyid Mojtaba Hosseini Khamenei, the Supreme Leader of Iran.
While lauding Iran’s decision to sign the peace deal, the Prime Minister wished the Iranian side success in the next phase of negotiations and assured the Iranian President of Pakistan’s continued support to Iran, both as a brotherly and neighboring country, in all spheres.
On behalf of the Iranian nation as well as on his own behalf, President Pezeshkian thanked the Prime Minister and the Field Marshal Syed Asim Munir, for their extremely critical roles in steering the mediation process, with great skill and sincerity, that had ensured its success.
He said that Iran would always remember Pakistan’s positive and constructive efforts and its support for Iran during these difficult times.
While conveying his best wishes for the people of Pakistan, the Iranian President said that Iran was keen to enhance and expand its bilateral ties with Pakistan across all areas of mutual interest.
Both leaders agreed to visit each other’s capitals at the earliest possible opportunity to carry forward the excellent cooperation between the two sides in bilateral as well as regional matters.
They also agreed to remain in touch in the coming days.
ایک پراجیکٹ کے عوض کتنی دفعہ رقم دی جائے تو بن جائے گا؟ سکھر حیدرآباد موٹروے کے پیسے ایک دفعہ تو کھائے جا چکے ہیں اٹھارہویں ےترمیم کے تحت، اور دوسری دفعہ جاری ہو چکے ہیں۔ اب بتائیں سائیں سرکار کب زمین خرید کر ٹھیکے دار کو دے گی کہ تعمیر اک آغاز ہو سکے؟؟؟
1990: حج سے منافع صفر
1991: حج سے منافع صفر
1992: حج سے منافع صفر
1993: حج سے منافع صفر
1994: حج سے منافع صفر
1995: حج سے منافع صفر
1996: حج سے منافع صفر
1997: حج سے منافع صفر
1998: حج سے منافع صفر
1999: حج سے منافع صفر
2000: حج سے منافع صفر
2001: حج سے منافع صفر
2002: حج سے منافع صفر
2003: حج سے منافع صفر
2004: حج سے منافع صفر
2005: حج سے منافع صفر
2006: حج سے منافع صفر
2007: حج سے منافع صفر
2008: حج سے منافع صفر
2009: حج سے منافع صفر
2010: حج سے منافع صفر
2011: حج سے منافع صفر
2012: حج سے منافع صفر
2013: حج سے منافع صفر
2014: حج سے منافع صفر
2015: حج سے منافع صفر
2016: حج سے منافع صفر
2017: حج سے منافع صفر
2018: حج سے منافع صفر
2019: حج سے منافع صفر
2020: حج سے منافع صفر
2021: حج سے منافع صفر
2022: حج سے منافع صفر
2023: حج سے منافع صفر
2024: حج سے منافع صفر
2025: حج سے منافع صفر
2026: حج سے منافع صفر
کھلے ذرائع (Open Sources) میں دستیاب معلومات کے مطابق سعودی عرب حج سے ایک ریال بھی منافع حاصل نہیں کرتا، بلکہ حج کے انتظامات، توسیعات، سہولیات، سکیورٹی، صحت اور دیگر خدمات پر اربوں ریال خرچ کرتا ہے، جس کا بوجھ مملکت خود برداشت کرتی ہے تاکہ ضیوفِ رحمن کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ 🇸🇦
ریاستِ سعودی کے قیام سے لے کر آج تک، تقریباً تین صدیوں سے حرمین شریفین کی خدمت کو ایک عظیم دینی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے۔
بلاشبہ حرمین شریفین کی خدمت ایک عظیم سعادت اور بہت بڑی ذمہ داری ہے۔
Had a most warm and cordial meeting with H.E. President Xi Jinping in Beijing today as Pakistan and China celebrate 75 glorious years of diplomatic relations. I was joined by DPM & FM Mohammad Ishaq Dar and Field Marshal Syed Asim Munir.
I reaffirmed that the Pakistan-China All-Weather Strategic Cooperative Partnership remains the cornerstone of Pakistan’s foreign policy.
I thanked President Xi Jinping for China’s steadfast support for Pakistan’s sincere peace efforts and greatly appreciated his visionary four-point proposal for regional peace and stability.
We discussed further deepening strategic coordination, advancing high-quality CPEC development, and expanding cooperation in industry, agriculture, science and technology, clean energy, digital transformation, and space cooperation.
I also appreciated President Xi Jinping’s landmark global initiatives, which continue to promote peace, development, and shared prosperity across the world.
Pakistan-China friendship remains a powerful force for peace, stability, and shared prosperity in an evolving world.
🇵🇰🤝🇨🇳