Glad the books are reaching to far flung areas of Balochistan ♥️
Thanks to our on ground champion @BGranaa for leading the efforts in Makuran region.
@BanariMengal@Khalidismaill
Thank You Mr. Sikandar Bizenjo and Ms. Granaz Baloch from BYAC for donating books to SMHR-Memorial Library, Buleda.
You contribution to educate Balochistan is highly commendable. We expect continuous support from individuals like you in this literacy mission.
#smhr
سے متاثر ہوئے ہیں. لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کے روزگار چھن گئے ہیں جبکہ رمضان شریف میں اشیائے خوردنوش کی ضرورتیں ویسے بھی زیادہ بڑھ جاتی ہیں, اسی لئے ہماری صاحب مال حضرات اور زمینداروں سے گزارش ہیکہ وہ ہمیں کمک فراہم کریں تاکہ ہم ضرورتمندوں کی کچھ مدد کر سکیں. 2
#SMHRFoundation
کورونا وبا کی وجہ سے جنم لینے والی شدید معاشی بحران کے پیش نظر "شہید میر حاصل رند فاونڈیشن" نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس سال کے گندم کے سیزن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زمینداروں سے گندم اکھٹا کرینگے, اور ان سے آٹا تیار کرکہ ان ضرورتمند گھرانوں میں تقسیم کرینگے جو لاک ڈاؤن کی وجہ 1
ہم مخیر حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ بارڈر سے متصل علاقوں میں خصوصی دلچسپی کے ساتھ مدد و کمک فراہم کریں کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب سے زیادہ یہیں کے لوگ متاثر ہوئے ہیں. 4
#SMHRFoundation
شہید میر حاصل رند فاؤنڈیشن کی جانب سے بلیدہ میں ساٹھ (60) ضرورتمند گھرانوں میں آٹا تقسیم کیا گیا جوکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں.
کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے تمام برسرروزگار محنت کشوں کی زندگیاں شدید متاثر ہو چکی ہیں. 1
#SMHRFoundation
اسی اثناء میں فاؤنڈیشن نے آٹا تقسیم کرنے کو بہتر سمجھا اور اس بحران کے اندر اپنا چھوٹا حصہ شامل کیا.
اس کار خیر میں Help International Welfare Trust (HIWT) اور The Thread نے ہمیں مدد فراہم کی. شکریہ! 3
#SMHRFoundation
شہید میر حاصل رند میموریل لائبریری بلیدہ میں روزنامہ انتخاب اخبار اب ریگولر ہو چکا ہے اور اتوار کا ڈیلی ڈان بھی دستیاب ہوگا.
طلبہ اساتذہ سماجی و سیاسی کارکنان اور دنیا کی خبروں سے آگاہ رہنے کے خواہش مند اشخاص ضرور وزٹ کریں.
شکریہ
تربت کی واحد پبلک لائبریری تین سال کے اندر کھنڈر میں تبدیل ہو رہی ہے, کوئی پرسان حال نہیں
تربت یونیورسٹی کی یہ پبلک لائبریری 2016 میں شروع کی گئی, آج حالت یہ ہیکہ کتابوں پر دھول مٹی چڑا ہوا ہے,چھت ڈھیر ہو رہی ہے. صاف صفائی کا کوئی نظام نہیں.
بچے مٹی بھرے کرسیوں پر بیٹھنے پہ مجبور
Thank You Professor Riaz Mazar for donating books to SMHR-Memorial Library on the eve of your kid's Birthday.
Happy Birthday to your Child, May he be blessed with the Happy and Healthy Life.
#SMHRML
Proud Moment ♥️👇🏻
فکشن ہاؤس کے سیلزمین کے دعوے کے مطابق کتابوں کی اتنی زائد سیل بڑے شہروں میں بھی ممکن نہیں تھی جتنی بلیدہ جیسے دیہات میں ایک دن کی تقریب میں ہوئی. جوکہ دیہی بلوچستان کی کتاب دوستی کو آشکار کرتا ہے.