افسوس کا مقام ہے عام پاکستانی کے لیے یہ لمحہ فکریا ہے
تین روز قبل تھانہ وہوا کی چوکی جھنگی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہکار و راہ گیر شہید ہو گئے تھے جبکہ ایک پولیس اہکار زخمی ہوا تھا تھانہ وہوا میں ایس ایچ او عرفان باجوہ کو لگوانے و ہٹوانے کے لئے ایم
#قومی_زبان
👇
روکتا ہے۔
میں ان لوگوں کو آج یہ بات کہنا چاہتا جو کہتے ہیں فوج 80 فیصد بجٹ کھاتی ہے۔
تو آپ اپنے جوان بھائی جوان بیٹے لے آٶ قربان کرو پاک وطن پر و 80 فیصد بجٹ کے مزے لو اگر یہ سب آپ لوگ نہی کر سکتے ہو تو پاک فوج کے اوپر بھونکنا بند کریں اگر تم یہ سب نہی کر
#قومی_زبان
👇
کو پہنچنا ہو ، زلزلہ ہو یا تھر کا قحط۔
یہ ہر جگہ ڈالر کے لئے ہی تو جاتے ہیں۔
گیاری کی ٹنوں برف تلے دب کر شہادت ڈالر کے لئے ہی تو تھی۔
صوابی کا کیپٹن کرنل شیر خان 80 فیصد بجٹ کے لئے ہی تو ہندوستانی آرمی میں گھس کر انکے سپاہیوں کو پاکستانی زمین پر قدم رکھنے سے
#قومی_زبان
👇
سپاہی غلام مرتضیٰ کیپٹن نجم ریاض کیپٹن راشد حکیم سپاہی الله ڈنو میجر عابد مجید سپاہی محمد اخلاق۔
گیاری سیکٹر کی لہو کو جما دینے والی سردی ہو یا تھر کے ریگستان ، وزیرستان کے پہاڑ ہوں ، سیالکوٹ کی فائرنگ رینج ہو یا سیلاب کی تباہی کے بعد سب سے پہلے عوام کی مدد
#قومی_زبان
👇
نہیں یہ سب تو فوجی 80 فیصد بجٹ کے لئے ہی تو کرتے ہیں
کپٹین روح اللّه پولیس سینٹر کوئیٹہ پر ہووے حملے کو نا کام بناتے ہووے دھشثگردوں سے لڑتے ہووے خودکش بم حملے میں شہید ہو گیا
آپ لوگ بلکل ٹھیک کہتے ہو یہ سب کچھ فوجی 80 فیصد بجٹ کے لئے ہی تو کرتے ہیں
کتنے نام گنواؤں؟
#قومی_زبان
👇
بھی نہیں ملی اور پھر وہ شخص ماں باپ کے ہوتے ہوئے بھی دنیا سے گمنام ہوا پھرتا ہے ، کہیں موت آجاۓ تو لاوارث لاشوں میں کبھی دفنا دیا جاتا ہے اور کبھی جلا دیا جاتا ہے کبھی اسکی لاش لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے کوئی رکھ لیتا ہے دل آنکھیں گردے نکال لئے جاتے ہیں۔
پر کوئی بات
#قومی_زبان
👇
پیدائش ہوئی تو پہلے سے زیادہ ماتم برپا ہوا۔
لیفٹیننٹ سلیم انجم مقام شہادت سوات .. اسکی ماں آج بھی اسکا انتظار کر رہی ہے۔
آئی ایس آئی ... جاتے ہیں کچھ سروس کرتے ہیں کچھ دوران سروس کسی اور کام میں سلیکٹ ہوجائیں تو گھر والوں کو خبر ملتی جوان بیٹا اب نہیں رہا۔
لاش
#قومی_زبان
👇
بیٹا کپتان سلمان سرور ، باڑہ خیبر ایجنسی میں شہید ہوتا ہے ، ماں باپ کا اکلوتا لخت جگر .. بوڑھے باپ نے جوان بیٹے کا جنازہ اٹھایا۔
سپاہی رضوان احمد بلوچستان میں شہید ہوئے ، جس دن جسد خاکی گھر آیا ایک اس دن ان کے گھر ماتم ہوا اور پھر جب تین ماہ بعد اسکے پہلے بیٹے کی
#قومی_زبان
👇
سیکنڈ لیفٹیننٹ اسد اظفر وزیرستان میں سینے پر گولی کھاتا ہے محاذ پر جانے سے پہلے ماں سے کہتا ہے میری شادی کی باتیں نہ کیا کرو میں نے ویسے بھی شہید ہوجانا ہے۔
میجر جنرل ثنا الله نیازی گرم محاذ پر خود آگے جاتا ہے . اور ریموٹ بم حملے میں شہید ہوجاتا ہے۔
کیپٹن علی نواز
#قومی_زبان
👇
نواز اپنی ماں کو اپنی پسند کا بتاتا ہے کہ میں اپنی کزن سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، کزن بھی پیار کرتی ہے خاندان میں شادی کی تیاری چل رہی ہوتی ہے تین دن بعد علی نے آنا ہوتا ہے پر جس دن مہندی ہوتی ہے اس دن علی وزیرستان میں شہید ہوجاتا ہے۔
ایس پی امتیاز سرور کا اکلوتا
#قومی_زبان
👇
جو لوگ کہتے ہیں فوج 80 فیصد بجٹ کھاتی ہے۔
تو ان لوگوں سے گزارش ہے اپنے جوان بھائی بیٹوں کی جوانی پیش کریں و 80 فیصد بجٹ کھائیں۔
کیپٹن بلال ظفر جوانی میں شہید ہوتا ہے ، شہادت سے ایک روز قبل اپنے دوست کیپٹن راحیل سے کہتا ہے دیکھنا تم غازی ہوگے اور میں شہید ہوں گا۔
#قومی_زبان
👇
کھاد سے آٹے کے بحران تک
پی ٹی آٸی وزراء کی ایک لازوال داستانِ کرپشن سمگلنگ و کھیلِ لوٹ مار جلد آرٹیکل کی صورت میں ٹویٹر احباب کے سامنے رکھوں گا آٹا سمگلنگ کا پورا نیٹ ورک بے نقاب ہو گا جس سے آپ پاکستانيوں کو گندے سیاہ سیاستدانوں کی اوقات پتا چلے گی۔ ان شاء اللہ
#قومی_زبان