بھارت کے مظالم نے کشمیر کی ماؤں کو رُلا دیا، بہنوں کو بیوہ کر دیا، اور بچوں کو یتیم کر دیا۔
79 سال سے ظلم جاری ہے، مگر کشمیر کا حوصلہ اب بھی زندہ ہے۔پاکستان ہر حال میں کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے!
#KashmirBlackDay2026
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اس ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے۔ سسٹم کو ری سیٹ کرنے کیلئے جب تک سب لوگ ساتھ نہیں دیں گے ری سیٹ نہیں کرسکیں گے۔ مجھے امید ہے سسٹم ری سیٹ ہوگا تو چیزیں بہت بہتر ہوجائیں گی
فیلڈ مارشل کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس سے اہم ترین پیغام
دہشتگردی کے خاتمے کے لئے زمینی کارروائیوں کے ساتھ بہترین انتظامی اور گورننس کے اقدامات ناگزیر ہیں
دہشتگردی کے خاتمے کے لئے لازم ہے کہ گورننس کو بنیادی سطح پر عوام کے قریب ترین لایا جائے
لیاقت آباد بی ون ایریا میں پورشن مافیا بے لگام
ایک پلاٹ پر 6 منزلہ عمارت ، سرکاری افسران کی ملی بھگت اور سیاسی سرپرستی عروج پر @SBCAgosPK خاموش تماشائی .....!!!
جناب @SyedNasirHShah صاحب اپکی @SBCAgosPK کہا غائب ہے ؟ یہ لیاقت آباد میں پورشن مافیا ایس بی سی اے کہ اندر چھپی کرپٹ افسران کہ سایے میں اب بھی زور شور سے کام جاری رکھیں ھوۓ ہے۔ اس پورشن کی تفصیلات میں 19/6 بی ون ایریا لیاقت آباد ہے ۔۔۔۔۔ اپکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ؟
کیا آج اس شہر کہ اصل وارث اس شہر میں موجود ہوتے تو کیسی پنڈوں ، سرائیکی کی ایسی نازیبا حرکات کرنے کی ہمت ہوتی ۔۔۔؟
اپ سب اپنی اپنی راۓ کمنٹس میں دیجئے ۔۔۔!!!
حقوق کراچی کے، لڑائی کرسی کی۔ جو عوام کو حقوق دلوانے کا موقف لیکر نکلے تھے، وہی دو دھڑوں میں بٹ کر شہر کو تقسیم کر گئے۔ حقوق بعد میں ملیں گے، پہلے یہ طے کر لو کہ لیڈر کون ہے؟