میں اپنےوعدےکےمطابق ان طلباکےساتھ کھڑاہؤاجوآن کیمپس امتحانات کوایک ظلم سمجھتےہیں۔آپ کےاحتجاج کےبعدپنجاب یونیورسٹی اب آن لائن امتحان لےرہی ہے۔
طلبااب اپنےاحتجاج کوصرف ان دونکات پرمرکوزرکھیں۔
1-یاتوطلباسےصرف آن لائن امتحانات لیےجائیں۔
2-یافیل ہونےکی صورت میں دوبارہ فیس نہ لی جائے۔
Students are the future of our country. They are upset because instead of the govt helping them, they are being threatened for their rightful demands.
They will protest peacefully at Lahore Press Club on Friday, January 22, at 12 pm. I will also join them.#OnlineExamsOrWeProtest
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔
(صحیح بخاری، ۲۰۷۶)