📖 Neuer Nuuruddin Artikel!
Waqar-e-Amal ist mehr als nur Saubermachen. Es ist eine Haltung, bei der wir jede Arbeit mit Würde verrichten und keine Aufgabe als gering ansehen.
👉🏽 Jetzt lesen in der Islah App: https://t.co/nD0mnmq2Gw
Masih Maud Day reminds us of the truth of the Promised Messiah (as) and the fulfilment of divine promises. It marks a moment in history when #Allah established a community for the #revival of true Islam.
As we reflect on its significance, let us renew our connection with faith, #Khilafat and the mission of spreading the true teachings of #Islam. 🙏
Waiting...
Christianity — Second Coming of Jesus Christ
Islam — Return of Isa (Jesus) and coming of Mahdi
Judaism — Coming of the Messiah (Mashiach)
Hinduism — Arrival of Kalki
Buddhism — Coming of Maitreya
Zoroastrianism — Arrival of Saoshyant
Ahmadiyya - #MessiahHasCome
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں فرماتے ہیں
"کُلُّ بَرَکَةٍ مِنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
ترجمہ
"ہر ایک برکت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے۔"
اپنے فارسی کلام میں فرماتے ہیں
بعد از خدا بعشقِ محمد مخمرم
گر کفر ایں بود بخدا سخت کافرم
(خدا کے بعد میں محمد ﷺ کے عشق میں سرشار ہوں ۔ اگر یہ کفر ہے، تو بخدا میں بہت بڑا کافر ہوں!)
کمالاتِ نبوت کا اعتراف
آپ ﷺ کی ذاتِ مبارک کو تمام کمالات کا مرکز قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں:
حُسنِ یوسف دمِ عیسیٰ یدِ بیضا داری
آنچہ خوباں ہمہ دارند تُو تنہا داری
(آپ ﷺ کے پاس یوسفؑ کا حسن، عیسیٰؑ کا دمِ مسیحائی اور موسیٰؑ کا یدِ بیضا (معجزات) سب موجود ہیں۔ وہ تمام خوبیاں جو الگ الگ نبیوں میں تھیں، وہ آپ ﷺ کی اکیلی ذات میں جمع ہیں۔)
آپ ﷺ کی غلامی پر فخر
حضرت مسیح موعودؑ نے اپنی تمام روحانی ترقی کو آنحضرت ﷺ کی پیروی کا نتیجہ قرار دیا:
بخدائے کہ برانداخت ہمہ پردہء شک
کہ مرا زندہ کناں روئے پئے مصطفیٰ است
(اس خدا کی قسم جس نے شک کے تمام پردے چاک کر دیے، مجھے زندہ کرنے والا (روحانی زندگی دینے والا) صرف محمد مصطفیٰ ﷺ کا چہرہِ مبارک ہے۔)
من چہ گوئم وصفِ آں شاہِ بلند
ہرچہ ہست از عطرِ او من ہم یکے چوں مجمرم
میں اس بلند مرتبہ بادشاہ (نبی ﷺ) کی تعریف کیا بیان کروں؟
جو کچھ بھی (خوشبو اور خوبی) ہے، وہ سب انہی کی عطا ہے، اور میں بھی ان کی خوشبو سے مہکنے والے ایک عود دان (خوشبو پھیلانے والے) کی مانند ہوں۔
ایک پُردرد مناجات
آپؑ کے فارسی کلام میں یہ شعر بہت مقبول ہے جو آپ ﷺ کی کیمیا گری کو بیان کرتا ہے:
اے فدائے تو ہمہ جاں و تنم
بر درت ایں خاک پاشد مسکنم
(اے وہ جس پر میری جان اور میرا تن فدا ہو جائے، تیرا ہی وہ در ہے جہاں کی خاک میرا ٹھکانہ ہے۔)
اگر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کرہ ارض پر کوئی حقیقی عاشق صادق ہیں تو وہ صرف اور صرف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ہیں
#MessiahHasCome
This was indeed the appointed time for none other than The #Messiah,Had I not been appointed someone else would surely have appeared
23/Mar/1889 was the day when Hazrat Mirza Ghulam Ahmad(as) took oath of allegiance & founded #Ahmadiyya Community
#MasihMaudDay
Le samedi 23 mars 1889 fut le jour mémorable où Sa Sainteté Mirza Ghulam Ahmad, le Messie Promis (que la paix soit sur lui), fonda la « Communauté musulmane
Ahmadiyya ».
#MasiheMaudDay#JourneeDuMessiePromis#PromisedMessiahDay
#MessiahHasCome#Ahmadiyya
I swear by God Who has sent me and cursed be those who fabricate lies about Him—that He has sent me as the Promised Messiah.
[Ruhani Khazain vol.18 p. 210]
"وقت تھا وقتِ مسیحا نہ کسی اَور کا وقت
میں نہ آتا تو کوئی اَور ہی آیا ہوتا"
This was indeed the appointed time for none other than The Messiah
Had I not been appointed, someone else would surely have appeared
#MessiahHasCome#ThePromisedMessiah#PromisedMessiahDay