میرے 199،000 فالورز ہیں، صرف 28 دنوں کے 10 million کے قریب impression ہونگے۔ لیکن ایک ڈالر تو کیا ایک روپیہ کا email نہیں آیا، اور لوگوں کے 100 فالورز بھی ہو تو ہزاروں ڈالرز کے emails ..؟ ایسا کرنے سے لوگوں سے پیسے اور فالورز لئے جاتے ہیں یا کوئی اور مقصد؟ یہ دیکھ کر کافی سارے لوگوں نے ہزاروں روپے دیکر اکاؤنٹس Blue Tick کرواۓ۔ لیکن کس کس نے ڈالرز نکلوائے ہیں ابھی تک؟ لوگ اس بہانے باقی لوگوں سے پیسے چارج کرتے ہیں guidence کے نام پر لیکن ملتا کچھ نہیں 😊 ایک تو یہاں Stripe نہیں دوسرا پیسے ملتے ہیں لیکن شرائط و ضوابط کے ساتھ لیکن اتنے بھی نہیں جتنا fake سکرین شاٹس میں
بہت سی مشہور برانڈز کی میڈیسن بغیر لائسنس کے ہوتی ہیں اور دو نمبر ہوتی ہیں
یاد رکھیں جس دوا پر رجسٹریشن نمبر اور manufacturing license number
لکھا ہے وہ ایک نمبر میڈیسن ہے ۔۔۔۔۔
یاد رہے فارم 6 یا فارم 7 enlistment number کافی نہیں ہوتا
رابطے میں ہوتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر فوری طور پر پہنچ بھی جاتے ہیں۔
خواہ آپ جتنے بھی امیر ہوں ایمرجنسی ہمیشہ سرکاری ہسپتال میں اچھی مینیج ہوتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ریسکیو 1122 بھی ہمیشہ مریض کو سرکاری ہسپتال لے کر جاتے ہیں۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کوشش کریں کہ ہمیشہ سرکاری ہسپتال جائیں۔
سرکاری ہسپتال کا جونیئر ترین ڈاکٹر یا ہاؤس آفیسر یا پیرامیڈیکل سٹاف بھی ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے اور سینئر ڈاکٹر بھی اگر بالفرض موقع پر ایمرجنسی میں موجود نہیں تب بھی وہ ہمیشہ
Powerful method to build stronger lungs:
Step 1 - Breathe through your nose so deeply your stomach expands. Do this for 4 seconds.
Step 2 - Hold for 6 seconds
Step 3 - Breathe out through nose for 8 seconds.
Do this for 4 to 13 minutes.
China's foreign affairs chief Wang Yi told Japanese and South Korean members at a forum that, 'no matter how blonde you dye your hair, how sharp you shape your nose, you can never become a European or American, you can never become a Westerner'.
Eat your #watermelon 🍉 with the seeds
Watermelon seeds are one of the most nutrient-dense varieties of seeds. They are a rich in proteins, vitamins, magnesium, zinc and potassium.
Don't throw away the seeds!
Today Task
Dear Followers!
Do this 5 things today
1. Drink a glass of water first thing this morning.
2. Take 6 glasses of water through today or it equivalent.
3. Eat an egg and fruit today.
4. Walk 8000 steps through today.
5. Avoid Smoking 🚭
RT so others can see this.
اے ہماری شہ رگ کے مکیں!
ہمیں یقین کرنا سکھا دے جو ہميں ہر مشکل سے لڑنے کا حوصلہ دے، ہمیں توکل کی اس بلندی پر پہنچا دے کہ دنیاوی خواہشات ہمارے لیے بے معنی ہو جائیں
ہمارے دل سے گناہوں کا بوجھ ہٹا دے، ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول کر لے،