CM KPK Sohail Afridi:
On Thursday, assembly members will go to Adiala, and if no meeting is arranged, every chowk in Pakistan will be turned into D-Chowk on Thursday night.
رات کو تقربا 12 بجے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ ہوا کہ تمام پارلیمنٹیرینز اسلام آباد ہائیکورٹ آئیں، ابھی میں یہاںپر آیا ہوں تو کوئی بھی نہیں تھا، شاید سلمان اکرم راجہ خود بھی چلے گئے ہیں۔ شاہد خٹک
Evidence of acid has been found in deceased businessman Mir Raza Ali's stomach, and severe acid-related damage was detected in his lungs, according to reports.
لفظ کاکروچ استعمال نہیں کرنا۔ جنرلز نے نئے احکامات دے دئیے ہیں کہ ٹی وی پر کسی اینکر اور مہمان کے بھی لفظ کاکروچ استعمال کرنے کی پابندی لگا دی گئی۔
مطلب انہیں نوجوانوں سے اتنا خوف۔ پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
عمران خان کے دور حکومت میں ہمارا ملک ترقی کررہا تھا، کسان مزدور سب طبقات خوش تھے، لیکن پھر ان امریکی غلام منصوبہ سازوں نے عمران خان کی حکومت بیرونی ایماء پر گرا دی،
وزیر اعلٰی سہیل خان آفریدی کا خطاب
عمران خان کی رہائی کیلئےپی ٹی آئی کارکنوں نےپریس کلب آنا تھا پولیس نے صبح سے ہی کنٹینر لگاکر سب کے رستے بندکردئیے چار بجے کارکن پہنچے تو صدر میں شیلنگ لاٹھی چارج پتھراؤ شروع ہوگیا4 گھنٹے ہونے کو ہیں ہزاروں شہری صدر میں پھنسے ہیں، پریس کلب پہ احتجاج سے سندھ حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟