आगरा पुलिस की वर्दी पर रील, कार्रवाई कब होगी?
आगरा के थाना शमशाबाद में तैनात सिपाही संतोष कुमार (PNO No. 112022323) ड्यूटी के बाद अपनी पुलिस की वर्दी पत्नी को देते हैं और उनकी पत्नी उसी वर्दी में इंस्टाग्राम रील बनाकर सोशल मीडिया पर पोस्ट करती हैं।
हैरानी की बात यह है कि मामला सामने आने के ���ाद भी न तो रील हटाई गई है और न ही अब तक किसी कार्रवाई की जानकारी सामने आई है।
@agrapolice
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہو
فرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوں
فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا جھوٹی پیت ہماری ہو
فرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو
فرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
دیکھ مری جاں کہہ گئے باہ�� کون دلوں کی جانے 'ہو'
بستی بستی صحرا صحرا لاکھوں کریں دوانے 'ہو'
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیں
کاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیں
بنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھی
ان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
گوری دیکھ کے آگے بڑھنا سب کا جھوٹا سچا 'ہو'
ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچا 'ہو'
ابنِ انشاء
ڈیجیٹل بجلی میٹر کی 5 لائٹس کا مقصد اور وارننگ گائیڈ
پاکستان میں استعمال ہونے والے سنگل فیز ڈیجیٹل انرجی میٹرز کے اوپر 5 سرخ اور سبز رنگ کی لائٹس لگی ہوتی ہیں۔ یہ لائٹس صرف خوبصورتی کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ یہ آپ کے گھر کی وائرنگ، بجلی کے استعمال اور میٹر کی حالت کو ظاہر کرتی ہیں۔ *ان میں سے کچھ لائٹس کا جلنا خطرے یا بجلی کے بل میں اضافے کی علامت ہو سکتا ہے۔*
آئیں دائیں سے بائیں (Right to Left) ترتیب کے ساتھ ہر لائٹ کا مقصد اور وارننگ تفصیل سے سمجھتے ہیں:
1۔ پاور لائٹ (Power)
مقصد: یہ لائٹ میٹر کی سب سے دائیں طرف ہوتی ہے۔ اس کا مقصد یہ ظاہر کرتا ہے کہ بجلی کی ترسیل کار کمپنی کی طرف سے میٹر کو بجلی کی سپلائی مل رہی ہے یا نہیں۔
*عام حالت: جب گھر میں بجلی (Light) آ رہی ہو، تو یہ لائٹ مستقل آن (On) رہتی ہے۔*
وارننگ/خرابی: اگر یہ لائٹ بند ہو، تو اس کا مطلب ہے کہ یا تو علاقے میں لوڈ شیڈنگ ہے، یا پیچھے سے بجلی کی سپلائی لائن کٹ چکی ہے، یا میٹر کا مین فیوز اڑ چکا ہے۔
2۔ ریورس لائٹ (Reverse)
مقصد: یہ لائٹ کرنٹ کے الٹے بہاؤ (Reverse Current) کو ظاہر کرتی ہے۔
*عام حالت: عام اور درست وائرنگ کی صورت میں یہ لائٹ مکمل بند ہونی چاہیے۔*
_*وارننگ/خطرہ: اگر یہ لائٹ آن ہو جائے تو یہ ایک سنگین وارننگ ہے۔*_ اس کی دو بڑی وجوہات ہوتی ہیں:
میٹر کی ان پٹ (Input) اور آؤٹ پٹ (Output) کی ت��ریں الٹی لگائی گئی ہوں۔
کامن نیوٹرل (Common Neutral): اگر آپ کا اور آپ کے پڑوسی کا نیوٹرل تار آپس میں جڑا ہوا ہو، یا آپ کے گھر میں دو الگ میٹر لگے ہوں اور ان کا نیوٹرل مشترکہ ہو، تو یہ لائٹ جلتی ہے۔
*نقصان: ریورس لائٹ جلنے سے میٹر تیز چل سکتا ہے اور آپ کو ڈبل بل آ سکتا ہے۔ اسے فوراً الیکٹریشن سے ٹھیک کروائیں۔*
3۔ امپلس لائٹ (Impulse / Blinking Light)
مقصد: میٹر کے بالکل درمیان میں لگی یہ لائٹ (جس کے نیچے عام طور پر 3200 imp/kWh لکھا ہوتا ہے) بجلی کے استعمال کی رفتار کو ظاہر کرتی ہے۔
عام حالت: یہ لائٹ آپ کے گھر کے لوڈ کے حساب سے بلنک (ٹمٹماتی) کرتی ہے۔
کام کرنے کا طریقہ: اس لائٹ کا بار بار جلنا اور بجھنا یہ بتاتا ہے کہ بجلی استعمال ہو رہی ہے۔ میٹر پر لکھے "3200 imp/kWh" کا مطلب ہے کہ جب یہ لائٹ 3200 مرتبہ بلنک کرے گی، تو آپ کا 1 یونٹ بجلی کا خرچ ہوگا۔
نوٹ: اگر گھر کا لوڈ زیادہ ہوگا (جیسے AC یا استری چل رہی ہو) تو یہ بہت تیزی سے ��لے گی، اور اگر لوڈ کم ہوگا تو یہ آہستہ ٹمٹمائے گی۔
4۔ نیوٹرل لائٹ (Neutral / Neutral Missing)
مقصد: یہ لائٹ میٹر میں نیوٹرل تار کی موجودگی یا اس کے کٹنے کی نشاندہی کرتی ہے۔
عام حالت: درست وائرنگ میں یہ لائٹ مکمل بند ہونی چاہیے۔
وارننگ/خطرہ: اگر یہ لائٹ روشن ہو جائے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے میٹر میں آنے والا یا میٹر سے نکلنے والا نیوٹرل (Neutral) کا تار کہیں سے کٹ گیا ہے یا لوز (Loose) ہے۔ اسے "Neutral Missing" کہتے ہیں۔ ایسی حالت میں میٹر زمین (Earth) سے نیوٹرل لے کر گھر چلاتا ہے، جو کہ وائرنگ کے لیے محفوظ نہیں ہے اور بل میں خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔
5۔ ارتھ لائٹ (Earth / Earth Leakage)
مقصد: یہ لائٹ میٹر کی سب سے بائیں طرف ہوتی ہے اور گھر کی وائرنگ میں کرنٹ کے ضائع ہونے (Leakage) کو پکڑتی ہے۔
عام حالت: عام حالات میں یہ لائٹ بھی مکمل بند ہونی چاہیے۔
*وارننگ/خطرہ: اگر یہ لائٹ جل رہی ہے، تو یہ ایک بڑی وارننگ ہے کہ آپ کے گھر کی کسی نہ کسی تار یا الیکٹرانک چیز (جیسے فریج، موٹر، یا پنکھے) میں سے کرنٹ لیک ہو کر دیوار یا زمین میں جا رہا ہے۔*
*نقصان: ارتھ لائٹ جلنے کا مطلب ہے کہ بجلی مسلسل ضائع ہو رہی ہے،* جس سے نہ صرف بل بہت زیادہ آئے گا بلکہ گھر کی دیواروں میں کرنٹ آنے اور شارٹ سرکٹ کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
اہم نصیحت
*اگر آپ کے میٹر پر Power اور Impulse (ٹمٹمانے والی) لائٹ کے علاوہ کوئی بھی تیسری لائٹ (Reverse, Neutral, Earth) جل رہی ہو، تو بغیر تاخیر کیے کسی اچھے الیکٹریشن کو بلائیں اور اپنے گھر کی وائرنگ چیک کروائیں تاکہ آپ بھاری بلوں اور کسی بھی بڑے نقصان سے بچ سکیں
اس مرتبہ جو مولانا کا سکرپٹ ہے اس میں گرفتاری بھی ہو گی پھر ہنگامے پھوٹیں گ�� اور ایک قومی حکومت قائم ہو گی ۔
کیا اپ ان صاحب کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں؟
Trump ke 20% Cargo Charge wale bayan ne global oil market aur Strait of Hormuz ko lekar nayi debate shuru kar di hai. Sabse hairan karne wali baat tab hui jab Iran ne bhi safe passage ke badle charge lene ki baat kahi. Kya duniya ke sabse important oil route par do alag-alag powers toll vasoolna chahte hain? Is video mein poora matter simple language mein samajhiye aur janiye iska oil prices, global trade aur India par kya impact ho sakta hai.
#DonaldTrump #Iran #StraitOfHormuz #OilPrices #Geopolitics
ماجد ستی قتل کیس میں عدالت نے مشہور ڈان تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر کو 25 سال کی سزا سنا دی۔
۔۔۔۔۔۔۔
عدالت نے فیصلہ تو سنا دیا ھے لیکن میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ کوئی اور عدالت یہ فیصلہ اڑا کر فرخ کھوکھر کو باعزت بری کر دے گی۔۔