*_پاکستان میں نیشنل ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان پیدا ہو رہا ہے۔نیشنل ایمرجنسی نافذ ہونے کی صورت میں ملک کے انتظامی معاملات مرکزی کنٹرول میں آسکتے ہیں، جس کے بعد حکمران قوتوں کو اہم عہدوں اور حکومتی فیصلوں پر زیادہ اختیار حاصل ہو جائے گا۔_*
*_شفا اسپتال میں عمران خان کے طبی قیام کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں مکمل۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا اسپتال میں ہزاروں مربع فٹ پر محیط ایک وسیع بیسمنٹ سہولت کو خصوصی طور پر تیار کر لیا گیا ہے_*
شفا اسپتال میں عمران خان کے طبی قیام کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں مکمل۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا اسپتال میں ہزاروں مربع فٹ پر محیط ایک وسیع بیسمنٹ سہولت کو خصوصی طور پر تیار کر لیا گیا ہے۔ https://t.co/Ge6sPOUR6E
*_پاکستان دہـشت گردوں کے خلاف اقدامات نہ کرتا تو دہـشت گرد آج لندن اور نیو یارک کی سڑکوں پر ہوتے_یہ اتنا خطرناک پوائنٹ ہے کہ اس کو دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف استعمال کیا جاسکتا_*
*اسلام آباد پولیس نے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے 82 کروڑ 70 لاکھ روپے مانگ لئے*
*پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے پاکستانی عوام پر ہی شیل & گولیاں چلائی جائیں گی*