@RShahzaddk ریمنڈڈیوس کا معاملہ الگ تھا۔ اس امریکی نے امریکی مفاد کیلٸے کام کرنے سے انکار پر دو لڑکوں کو کچلا تھا۔
پھر اس کیس میں لواحقین کو دیت دلوا کر ججز سمیت تمام لوگوں سے موباٸل ضبط کرکے عدالت بند کروا کر فیصلہ دلوایا گیا اور اس وقت تک محبوس رکھا گیا جب تک ریمنڈ نے پاکستان نہ چھوڑ دیا۔
@BBhuttoZardari حقیقی صنفِ آہن۔۔ اللّٰہ تعالٰی محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی خاص بخشش و مغفرت اور درجات بلند فرماٸیں۔۔ آمین
پیپلزپارٹی سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر بیگم نصرت بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو کیلٸے دل سے ہمیشہ احترام ہے۔۔
@AzmaBokhariPMLN 1999:
اپنے فارن کرنسی اکاٶنٹس کا "انتظام" کرکے فارن کرنسی پر پابندی۔
"قرض اتارو، ملک سنوارو" سے پیسہ لوٹنا
کارگل کا سودا
حاضر آرمی چیف کو دورانِ پرواز معطل کرنا اور پھر انکے طیارہ کو ملک کے کسی اٸیرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ دینا
گرفتاری کے بعد دس سال کا معاہدہ کرکے فرار ہونا
@hinaparvezbutt آپ نے جو کہا وہ سب ایکساٸٹمنٹ میں کہا۔ اس میں عظمٰی صاحبہ کا اعتراض کرنا نہیں بنتا۔
ریمنڈ ڈیوس کو انکے والد اس ملک کے قانون کو توڑ مروڑ کے بھگالے گٸے تھے، یہ بات حکومت کیلٸے باعثِ شرمندگی نہیں تھی۔ اور اس وقت تو وہ نوازشریف کو را کا ایجنٹ کہتی تھیں، اب انہیں شرم نہیں آتی۔