@F_BoccaAldaqre Assalam alaikum sorella,
Ho bisogno di consultazione riguardo al nostro rapporto coniugale. Possiamo venire a trovarti a Piacenza?
Grazie
ہم نہ وردی والوں کے خلاف ہیں اور نہ ہی اداروں کے ، ہم ان وردی والوں اور سولینز کے خلاف ہیں جو آئین و قانون کے خلاف ہیں ۔ اقرار خود کہہ رہا ہے کہ اس کے پاس کوئ ثبوت نہیں کہ اہلکار نے گالی دی یا کوئ جملہ کسا کوئ ثبوت نہیں تو پھر ہم بغیر ثبوت کے اس سرکاری اہلکار کی مخالفت کیوں کریں جو اپنا آئینی فریضہ انجام دے رہا ہے 🤔
ہاں اگر وہ گالی دیتا اقرار کو چپیڑیں مارتا یا بدتمیزی کرتا تو ہم ضرور اس کی مذمت کرتے ۔۔
مگر افسوس کہ یہاں سیاسی سٹنڈ مارنے کے لیے اقرار ایک شریف انسان کی عزت مجروع کر رہا ہے ۔۔ افسوس صد افسوس
@TheSaadKaiser@SyedMuzammilOFL So now it comes to who is better? 😂😂 Question is about the credibility of this Minion Muzammil who has been spreading only false claims mostly fed by his masters.
And Patwaaris your abu (US Envoys) are not coming. Sough manao 🤣
چائنہ کے ہلکی آنچ پر پکے ہوئے نطشے پہلی بات تو یہ ہے کہ تم نے کسی بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کو کوٹ نہیں کیا بلکہ سیدھا فتوی صادر کیا ہے پورے تیقن کے ساتھ
And it shows your firm belief not the citaion or reference۔
دوسری گزارش سن کر تمہیں اپنے ہی ہوائی لیکچر سن کر مر جانا چاہیے کہ ان حوالوں میں سب سے موقر اور معتبر یعنی روئٹرز نے بھی خود سے خبر نہیں دی بلکہ پاکستانی ذرائع سے خبر دی ہے۔
اور پاکستانی ذرائع وہی ہیں جنہوں نے وہاڑی کے ایک "مکس بریڈ لونڈے "کو پولیٹیکل سائنٹسٹ بنا کر اپنے آئین شکن اور جمہوریت کش جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے ٹی وی چینلز پر لا بٹھایا تا کہ کج مطالعہ کتاب بیزار اور سبک بار جین زی کو اصطالاحات کے گھن چکر میں ڈال کر اصل مدعے اور مقصد سے ہٹایا جا سکے۔
جناب نے کل چار کتابیں اور 6 اصطالاحات پڑھی ہیں اور سیدھا آن دھمکے ٹی وی سکرینز پر۔اگر کسی سسٹمیٹک طریقے سے زینہ بہ زینہ میڈیا میں اوپر آئے ہوتے تو معلوم ہوتا کہ حوالہ کیسے دیا جاتا ہے لیکن تمہیں لانے والے ایسے ہی لاتے ہیں جیسے 17 سیٹوں پر ایک پارٹی اقتدار میں لے آئے۔
اور تیسری بات اس رپورٹ میں بھی صرف ایک یا کہیں دو شخصیات پر حملہ نہ کرنے کی درخواست کا ذکر ہے ساری قیادت کو بچانے کا نہیں اور وہ بھی پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی خواہش پر انجیکٹ کی ہوئی معلومات کی بنیاد پر۔
نوجوان تمہاری خوش بختی یہ ہے کہ تمہیں آج تک کوئی ڈھنگ کا بندہ نہیں ٹکرا لہذا تم بے پرکیاں اڑا کر پتلی گلی سے نکل جاتے ہو۔
اور ہاں میں نے تمہاری لانچنگ پر ہی آن ریکارڈ کہا تھا کہ یہ رضی دادا کا اپڈیٹڈ ورژن ہے لیکن پیشکش ذرا بہتر پیکنگ میں ہے لہذا کچے دماغوں پر کھلتے کھلتے کچھ وقت لگے گا۔
باقی ایک بے گناہ سیاسی قیدی کے حق اور آئین شکن قوتوں کے خلاف قیام کرنا تمہاری طرح فوجی اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹنے ظالم کو جواز فراہم کرنے اور مظلوم پر جرح کرنے سے کئی درجے افضل ہے۔تم مہینے بھر کی جتنی تنخواہ پر ایمان بیچ رہے ہو میں اس سے زیادہ کو لات مار کر اس نظام کے خلاف کھڑا ہوا تھا۔
آخر میں مشورہ ہے کہ اپنے اصل گینگ کی طرح سٹینڈ اپ کامیڈی شروع کر دو قسم خدا کی چھا
جاو گے۔
کیوں کہ
کند ہم جنس با ہم جنس پرواز