@SAMTHEBESTEST_ Bollywood is soft porn people of India don't realize it till now
In a country like India where rape cases are going off the chart 📊you should ban them scenes
Japan me promote kiya jata tha but wahan rape groping badhi now they are scratching their heads over this
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
امریکا ویٹ کاف اور ایرانی راہنما سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں, HiGh–LeVeL میٹینگ کے لیے۔۔
پاکستان میں سے کسی کو مدعُو نہیں کیا گیا, پٹواری جھوٹا بیانیہ بنا رہے تھے میٹینگ کینسیل ہو گئ ہے۔🔥🔥🚨
عوامی نمائندوں کی گاڑیاں دیکھیں اتنی مہنگی گاڑیوں میں بیٹھ کر کیا یہ غریب عوام کی بات کر سکتے ہیں بلکل نہیں کر سکتے ۔۔۔۔انکو شرم بھی نہیں آتی یہ صبح جھوٹ بول کے اٹھتے ہیں اور شام کو جھوٹ بول کے سوتے ہیں ۔۔۔۔
سینیٹر دنیش کمار :-
نگران حکومت کی کتنی مدت ہوتی ہے: اینکر
تین ماہ: کاکڑ
آپ کتنا عرصہ رہے: سات ماہ
قانون شکنی ہوئی: اینکر
نہیں : کاکڑ
کیوں: اینکر
سپریم کورٹ نے کہا ہے نہیں ہوئی: کاکڑ
وہی سپریم کورٹ جو بھٹو کو پھانسی چڑھا دیتا ہے پھر کہتا ہے غلطی ہو گئی: اینکر
جی وہی سپریم کورٹ: کاکڑ
🚨🚨🚨مشتاق غنی بجٹ اجلاس میں پہنچ گئے، وزیراعلی سہیل آفریدی نے کہا تھا کوئی ایک ممبر ادھر اُدھر نہیں جائے گا اور اگر خدا نخواستہ کسی نے ایسا سوچ بھی لیا تو محمود خان، پرویز خٹک، علیم خان اور جہانگیر ترین کے حالت سب کے سامنے ہیں!!!✌️
🚨 علیمہ خان کا اہم پیغام: عمران خان کے حقوق کی بحالی تک وفاق سے کوئی تعاون نہیں ہوگا!
"کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمارے خاندان نے خیبر پختونخوا (KP) کے وزراء سے ایک تفصیلی ملاقات کی۔ اس گفتگو کا محور عمران خان کے تمام قانونی اور جائز قیدی حقوق کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات تھے۔
ملاقات کے دوران، وزراء نے درج ذیل اہم فیصلوں سے آگاہ کیا:
عوام کا پیسہ، عوام پر خرچ ہوگا (کوئی سرپلس بجٹ نہیں)
خیبر پختونخوا کا کوئی بجٹ اضافی (Surplus) نہیں چھوڑا جائے گا۔ عمران خان کی ہمیشہ سے یہ واضح ہدایت رہی ہے کہ دستیاب تمام فنڈز صرف اور صرف کے پی کے عوام کی فلاح و بہبود اور صوبے کی ترقی پر خرچ کیے جائیں۔
175 ارب روپے کے معاہدے پر دستخط کا بائیکاٹ
کے پی حکومت وفاقی حکومت کی درخواست پر 175 ارب روپے منتقل کرنے کے کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گی، جب تک کہ ہمارے یہ مطالبات پورے نہیں ہوتے:
ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) کا حق: خیبر پختونخوا کو موجودہ مالی سال کے لیے ضم شدہ اضلاع کا اس کا پورا حصہ دیا جائے، جو کہ تقریباً 300 ارب روپے بنتا ہے۔ یہ فنڈز ان علاقوں کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ناگزیر ہیں۔
🚨🔥بریکینگ نیوز !!!🚨🔥.
اسد طور کا تہلکہ خیز انکشاف۔ شہبازشریف بری طرح سے پھنس گئے, منتیں ترلے جاری !!🚨🔥
شہباز شریف صاحب اپنا آپ بچانے کے لئے آخری ہاتھ پیر مار رہے ہیں, ذرائع کہتے ہیں کہ, کابینہ میں تبدیلیوں پر کام شروع ہو گیا ہے
شہباز شریف ایک آخری موقع لینے کی کوشش کر رہے ہیں, اسٹبلشمنٹ سے آپ ایک موقع اور دیں میں کابینہ چھوٹی کرتا ہوں, کابینہ میں تبدیلیاں کرتا ہوں, کچھ لوگوں کو گھر بھیجتا ہوں,
کہتے ہیں کہیں نہ کہیں شہباز شریف صاحب آن بورڈ ہیں، ایک طاقتور ایجنسی کے ساتھ جہاں کچھ ایسی فائل ورک اور ڈاکومنٹیشن ہو رہی ہے, جس کو شہباز شریف آنے والے دنوں میں استعمال کریں گے, کچھ ناموں کا منہ بند کرنے کے لئے اور کچھ کو کابینہ سے فارغ کرنے کے لئے۔🔥🔥🚨
ریاستِ طیبہ میں گندگی اور بے ہودگی کا ننگا ناچ زور و شور سے جاری ہے۔
پاکستانی ڈرامے میں پرویز مشرف کی نواسی زینب رضاء نے آدھے ننگے کپڑے پہن کر بے حیائی کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے۔
سر وطن عزیز کا کوئی ڈاکٹر، کوئی ماہر فوجداری قوانین مقتولہ اور مظلوم ہانیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھ کر، سمجھ کر دنیا کو سمجھائے تو سہی کہ بچی کو دائیں، بائیں، سامنے اور پیچھے سے لگنے والی گولیاں چلانے والا ایک اکیلا معمولی کانسٹیبل ہی تھا جو گاڑی کے اردگرد گھوم گھوم کر فائرنگ کر رہا تھا یا ایک سے زیادہ ملزمان تھے؟؟