صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں، جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب اس خون کی ہولی کو چھپانے کے لیے کیا جا رہا ہے، جو ہمارے محافظوں نے ایک مسلط شدہ ٹولے کے حکم پر کھیلی ہے۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacre
اب اسٹیبلشمنٹ کے مہرے سوشل میڈیا گروپوں میں ایسی باتیں پھیلا رہے ہیں کہ فلاں لیڈر نے دھوکہ دیا، فلاں لیڈر چھپ گیا-
ایسی باتیں کرکے اسلام آباد میں ہونے والے قتلِ عام سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے، جبکہ سوال یہ ہونا چاہئیے کہ یہ قتلِ عام کیوں کروایا گیا؟ کس نے کیا؟
#IslamabadMassacre