اداکار وسیم عباس نے کہا کہ جنگ جیتنی ہو یا دنیا میں امن کیلئے کردار ادا کرنا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شہباز شریف اپنا کردار ادا کر رہے ہیں
جہاں تک پٹرول م��نگا ہونے کی بات ہے تو یہ ایک عالمی مسئلہ ہے، خود عمران خان بھی کہہ چکے ہیں کہ اگر امریکہ اور ایران کی جنگ ہوگی تو پٹرول مہنگا ہوگا
بھارت جان چُکا ھے وہ پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دے سکتا اس لیے دہشت گردی کا سہارا لے رہا ھے یہ دہشت گردی نا صرف بھارت بلکہ افغانستان کے ذریعے بھی جاری ھے.فیلڈ مارشل عاصم منیر
#BunyanUmMarsoos
نظریاتی غلامی کی انتہا!
عمران نیازی کے بچوں کا ماموں اس ا/س/رائیل کی تعریفیں کر رہا ہے جس نے غزہ کو قبرستان بنا دیا۔ مظلوموں پر ظلم ڈھانے والوں کو "رول ماڈل" بنا کر پیش کرنا شرمناک ہے۔ ہم اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر فتنے کو مسترد کرتے ہیں۔ 💔
#FreePalestine #Justice #AntiApartheid #Awareness
Opinion: Pakistan now faces a defining test. Continuing to hold Imran Khan under contested circumstances risks deepening political divisions and damaging the country’s democratic fabric.
https://t.co/kPeDj6uBJ2
Businessman Muhammad Nouman Qaiser from Barcelona travelled to Lahore to cooperate with the police in cases registered on him. He was released today from Camp Jail Lahore after his bail was approved. As he came out of the Jail , CCD has captured him and took him to an unknown place. His Spanish lawyer appeals to the Punjab authorities to save his life and let the due legal process follow.
صمود پر موجود پاکستانی نمائندے ہائی رسک زون میں داخل ہونے ہی والے ہیں۔ یہ وقت ہے کہ پوری قوم اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے غ ز ہ کے محاصرے کو توڑنے اور نسل کشی کو روکنے کے اس عالمی مشن کی کامیابی کے لیے مل کر بھرپور آواز اٹھائے۔
Admin N.
Israel has arrested Senator Mushtaq.
Thank you Senator, for doing what many of us couldn’t. Thank you for your struggle and for silencing those who mocked you.
اس ویڈیو کی مجھے تلاش جو بہت مشکل سے مل گئی۔ پی ٹی آئی کی سنٹرل قیادت نے عمران خان کے کہنے پر محمود خان اچکزئی کا کیسا پوسٹ مارٹم کیا تھا ؟ دیکھیں اس ویڈیو میں
👈واقعی اچکزئی سے بڑا بے غیرت اور عمران خان سے بڑا کنجر پاکستان میں کوئی اور نہیں آسکتا
ٹیکنالوجیا—— 😆👇