معیدپیرزادہ جیسےبہت سےصحافی بہت سےدولت مندسیاستدانوں کےچیلےہیں۔یہ ایک افسوسناک بات ضرورہےمگریہ کوئی نئی بات نہیں۔میرےٹویٹ کااصل مدعایہ تھا کہ معیدجوبڑی سچابننےکی اداکاری کرتےہیں،اصل میں وہ ارب پتی عمران خان جیسےجاہل اورمنافق فراڈیےکےچیلےہیں۔
میں سب پرتنقیدکرتاہوں جسکاثبوت میراٹویٹربھی ہےمگرعمران بڑےعرصےسےسیاست نہیں بلکہ اقتدارکی کرسی اورماپنی مجروح اناکےلۓمیرےملک سےدشمنی کررہےہیں اورآدھےسچ بول کرغریب اور مڈل کلاس عوم کوگمراہ کرنےکی کوشش کررہےہیں جبکہ اصل میں یہ بھی اقتدارکی لالچی اسی امیرحکمران سیاسی اشرافیہ کاحصہ ہیں جوپیسے،مذہب اوربوٹ پالش کے ذریعےپاکستان پر76سال سےحکومت کررہی ہے۔
اگرکھرب پتی نوازشریف اورکھرب پتی آصف زرداری بھی اس حدتک جائیں گےکہ وہ اپنےاقتدارکی خاطرمیرےغریب ملک پاکستان کےخلاف آدھے سچ بول کرگمراہ کن پراپیگنڈااورملک دشمن حرکتیں کریں گےتومیں ان پربھی اسی طرح کی سخت تنقیدکروں گا۔
ریاست مدینہ والے عمران خان کی وجہ سے 51 غریب لوگوں کے بچوں کو 5 سال کی جیل ہو چکی ہے جبکہ عمران کے اپنے کھرب پتی سیکولر بچے لندن میں عیش کی زندگی گزار رہے ہیں۔ خود عمران کئی کمروں کے جیل میں بیٹھے مرغے کھا رہے ہیں، TV دیکھ رہے ہیں کیونکہ انہیں بتایا گیا ہے کہ وہ باہر نکل آئیں گے۔
سلمان اکرم راجہ کی حرکتیں دیکھ کر اب صرف افسوس ہوتا ہے۔ ساری عمر میڈیا اور سول سوسائٹی کو ایک لبرل چہرہ دکھا کر آخرکار ایک سیٹ کے لیے سیاست میں مذہب بیچنے والے عمران خان سے جا ملے اور آج کل چند لوگوں کےسامنےجعلی تقریریں کر کےعمران کی ریاست مدینہ بنارہےہیں
پاکستانی قوم کےساتھ جوہورہاہے وہ انکااپناقصورہے۔یہ مزہبی منافقت،گالم گلوچ،جھوٹ اورفراڈ کی زندگی گزارتےہیں اورسمجھتےہیں کہ یہ ترقی کرلیں گے۔وہ واحدچیزجس میں یہ ترقی کررہےہیں وہ انکی روزبروزبڑھتی ہوئی جہالت ہے۔اگریہ غریبوں پرظلم اورامیروں کی غلامی سےبازنہ آۓتوصرف بربادی انکامقدرہے۔
یہ بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ اور اسکے بہت سے پہلو ہیں جن پر غور کرنے کی ضرورت ہے
جرائم اور غربت کا گہرا رشتہ ہے۔ جیسے غربت بڑھے گے، جرائم میں آصفہ ہو گا۔ اس کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے
اس طرح اگر لوگ خود ہی جج بن کر سزائیں دینے لگے تو معاشرہ بہت تیزی سے لاقانونیت کا شکار بنے گا۔
ایسے واقعات ریاست کی ناکامی کی نشاندہی کرتے ہیں۔
اس طرح لوگ ذاتی دشمنی کے بدلے چور ڈاکو کی آڑ میں لیں گے۔
@ShakirJuggan3 @jawadahmadone حقیقی معنوں میں لیڈر اپنے پیچھے لیڈر شپ پیدا کرتا ہے جس پر فخر وه ہے Jawad Ahmad جس نے ایک ایسا پلیٹ فورم پارٹی وجود میں لے کر آیا جہاں ایک عام غریب کے بچے بھی لیڈر بن سکتے۔ یہ شعور جواد صاحب نے سب غریب عوام کو دیا ۔جواد احمد صاحب باہیں بازو کے نڈر اور سچے انقلابی لیڈر ہیں
عمران خان نے بہت سے موقع پرست لوگوں کے چہروں سے ترقی پسندی اور روشن خیالی کے جعلی نقاب اتارے ہیں۔ یہ اس قوم پر عمران کی منافقانہ سیاست کا واحد احسان ہے۔
My article in "Discourse"
Grassroots Politics: The Only Way Forward - PIDE - Pakistan's premier economic think tank Advocating reform through socio-economic and public policy research - https://t.co/xVsYi37nzg
Thanks for your kind words. It is always a pleasure to meet people with a rational, humane & scientific approach towards life. Politics in Pakistan is mostly based on lies, hypocrisy, ignorance & rhetoric. Critical thinking is the key to understanding the complex world around us.
Thanks for your kind words. It is always a pleasure to meet people with a rational, humane & scientific approach towards life. Politics in Pakistan is mostly based on lies, hypocrisy, ignorance & rhetoric. Critical thinking is the key to understanding the complex world around us.