شہداء کے وارث آگئے۔۔۔
خیبر پختونخوا کی ایڈوائزری کونسل میں دو باوقار اور باصلاحیت خواتین شامل
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان - مشیر برائے صح��
ثمر ہارون بلور - مشیر برائے اطلاعات و نشریات
🇵🇰 یومِ نجات — پاکستان زندہ باد! ❤️🔥
سڑکوں کی سیاست ختم، انتشار کی سیاست نامنظور!
اب پاکستان آگے بڑھے گا، ترقی کا سفر جاری رہے گا اور وطنِ عزیز کا پرچم ہمیشہ سربلند رہے گا۔ 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! ❤️💚
#یوم_نجات#پاکستان_زندہ_باد#پاکستان_ڈیجیٹل_آرمی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ایک نئے اور روشن دور میں داخل ہو چکا ہے، جہاں عوامی تحفظ، تعلیمی اصلاحات، ای بائیکس، لیپ ٹاپ اور کسان کارڈز جیسی عملی اسکیموں اور جدید ماحولیاتی اقدامات کے ذریعے عوام کی زندگیوں میں نمایاں اور مثبت تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ صاحب، پاکستان ڈیجیٹل آرمی گروپ کو مدعو کرنے، ہماری سوشل میڈیا خدمات کو سراہنے اور اعزازی شیلڈ و سرٹیفیکٹس سے نوازنے پر دل سے آپ کا شکریہ۔ ❤️🇵🇰
آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰