@KlasraRauf اگر خان صاحب نے ایسا کیا ہے تو کیس بنائیں جا کے اجکل ضرورت بھی ہے۔ باقی جس نے بھی اس ظالم نظام کا ساتھ دیا اور اس کے خلاف بات کی سب پتہ باقی اللّه سب کو سچ بولنے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت دے۔۔
اگر آپ جان بوجھ کر کسی کے ساتھ نہ انصافی' بدتمیزی' دھکا یا ظلم کرتے ہیں تو وہ آپ کے پیچھا ضرور کرتے ہیں چاہے آپ، کسان ہو' عام شہری ہو' طالب علم' استاد ہو' جج ہو، پولیس یا فوجی ہو یا کسی بھی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
بس وقت کی کھیڈ ہے!!!
@CSMR786 کسی جج کو برا کہنے سے بندہ خود سچا نہیں ہوتا۔ مسلہ یہ ہے کے ہم اپنی پسند کو سچ اور انصاف سمجھتے ہیں۔ جو بات سمجھنے والی ہے وہ یہ ہے لیک کس نے اور کیسے کیا؟
سپریم کورٹ سے تصویر لیک، آڈیو اور ویڈیو لیک، کبنٹ میٹنگ کی باتیں لیک اور تو اور لوگوں کی پرائیویٹ لائف اور لندن پلان۔۔
جلسہ نہیں ہونے دیں گے
اس تاریخ کو جلسہ نہیں ہو سکتا
اس جگہ پہ جلسہ ہو گا
پنجاب میں داخل ہو کے دیکھاو
راستے بند 'نیٹ بند پھر بھی سب کچھ ہو گیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب
جلسہ فلاپ ہو گیا ہے۔
اوے کون لوگ او تسی
#LahoreJalsa#ImranKhan