اپ کے والدین آپ کو بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں
لہذا آپ کا یہ فرض بنتا ہے کہ اُن کے بڑھایے میں اُن کو بادشاہوں کی طرح رکھیں
https://t.co/xWRqjvCska
⚡دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو💫
❤️💙❤️
💫👉@Sardar_0_1
💫👉@Real_Sardar_1
💫👉@Real_Sardar_2
💫👉@Real_Sardar_3
💫👉@katil_darvesh
💫👉@Rahmat_0_2
💫👉@Silent_Rooh_6
💫👉@Death_soul31
💫👉@solacedimple1
https://t.co/2dv8qsT2lH
Want to gain more followers? 👀
Looking to make new friends too? 🤝
Then come and be part of Adil Khan's Space! Join us, connect with amazing people, and grow together. 🚀
https://t.co/wJLXSCJqRM
ساون کی ہر بوند میں تیرا ہی عکس ملا،
بارش بھی برس پڑی، دل بھی تڑپتا رہا
Every raindrop of the monsoon carried your reflection;
The rain kept pouring, and my heart kept longing for you. 🌧️❤️
https://t.co/prGosGIRIa
جدا ہونا ضروری تھا
تو ہم ایسے جدا ہوتے
کہ جیسے شاخ سے پتے
کہ جیسے پھول ٹہنی سے
مگر اتنا بتائو تم
کہ یہ کیسی جدائی ہے؟
کہ جس میں اب تلک باقی
محبت کی لڑائی ہے
https://t.co/F47X6GXfgd