شر انگیزی اور اشتعال انگیزی کی تعریف کرتے ہوئے بابا جی فرماتے ہیں
"کسی حسینہ کی بکری کے ساتھ سیلفی دیکھ کر اگر اپ یہ کہیں کہ بکری پیاری ہے تو یہ شر انگیزی ہے لیکن اگر اپ اسی جملے میں "زیادہ" کا اضافہ کر کے بکری زیادہ پیاری ہے کہہ جائیں تو یہ اشتعال انگیزی ہے" 😂🤷♂️
تمام پاکستانیوں کو عید کی خوشیاں مبارک
عمران خان ایک اور عید پابند سلاسل میں گزار رہے. عید کے دن قیدیوں کو اپنے اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت ہوتی یے مگر عمران خان کےلئے تمام سہولیات چھین لی گئیں ہیں وہ اج بھی قید تنہائی کاٹ رہے.اللہ سے دعا ہے کہ جلد عمران خان ہمارے درمیان موجود ہوں
تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک
عید کی خوشیاں اپنوں کے سنگ ہوتی یے مگر اس وقت عمران خان بشری بی بی سمیت تحریک انصاف کے سیاسی اسیران جو اس وقت ناحق قید کی سزائیں کاٹ رہے ہیں. اللہ سے دعا یے انہیں جلد رہائی نصیب ہو اور وہ جلد ہمارے درمیان موجود ہوں
تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک
اپنی خوشیوں میں ان طبقات کو ضرور شامل رکھیں جو مہنگائی اور حالات کی سختیوں کی وجہ سے عید کی خوشیاں منانے سے قاصر ہیں. اللہ تعالیٰ اس مقدس دن کے صدقے ہمارے ملک پر اپنا خاص رحم فرمائے، پاکستان کو استحکام عطا کرے اور ہر پاکستانی کے لیے آسانیاں اور خوشحالی پیدا فرمائے۔
تمام اہل اسلام کو حج مبارک
اللہ پاک اس بابرکت دن کے موقع پر ہم سب کی مشکلات دور فرمائے اور ہم پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے. اپنی دعاؤں میں عمران خان کو لازمی یاد رکھیں جو اس وقت ناحق قید کی سزا کاٹ رہے ہیں. اللہ تعالی تمام سیاسی اسیران کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے