@FSWarraich پتا پاکستان کس چیز کا نام ہے ہمارے اجداد تو عوام سمجھتے تھے۔۔۔ عوام کے بنیادی حقوق سے محروم ہیں ۔۔۔ محروم کرنے والے اپنے اقتدار کے لیے آشیرباد پر چمک رہے ہیں۔
@NasrullahMalik1 وہی جن کو آج تک یہاں بنیادی حقوق نہیں ملے یعنی پاکستانی عوام ۔۔۔۔ بتائیں اس سے تیل کی بڑھی قیمتیں کم ہو جائیں گی، گھی ، چینی آٹا، میرا ووٹ مجھے طاقت ور کے خلاف انصاف مل جائے گا کیا اب عوام کو اٹھا کر ماورائے عدالت لے جانے والے باز آجائیں گے۔۔۔ ؟