@CSMR786 ویسے چوہدری صاحب آپ صاحب عقل بندے ہے لیکن آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ کسی بھی چیز کو پرفکٹ بنانا ہو اس پہ محنت کی جاتی ہے
سونے کو آگ پہ پگھلا کر نئے اور خوبصورت ڈیزائن بنایا جاتا ہے
اسی طرح مارشل آرٹ، کنگ فو میں ایسا ہی ہوتا ہے
یہ میرے استاد ہے بہت اچھے انسان ہے
@PromoBoostX میری سے دعا ہے کہ آپ کو کبھی کوئی نہ ملے
جتنے مزے آپ نے لئے۔
بیسیوں بار کہا کہ میسج کرتی ہوں ابھی تک ایک بار بات نہیں کی۔۔۔۔
ہمیں آپ کے۔ پیسے زمین سے کوئی غرض نہیں
لیکن آپ صرف لوگوں کا مذاق اڑاتی ہو
@PromoBoostX اللہ تیرے نصیب ایسے ہی رکھے ، کبھی کوئی نہ ملے
آپ صرف لوگوں کا مذاق اڑاتے ہو۔۔ کرنا کچھ نہیں آپ نے ۔۔بس اپنے پوسٹ پر وییوز اور کمنٹس چاہیے
ان شاءاللہ آپ ایسے ہی رہو گی
@PromoBoostX میں نے تو ہر وقت ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے۔۔۔
آپ میسج نہیں کرتی ۔۔۔روزانہ آپ سے درخواست کرتا ہوں۔۔ کہ ایک بار بات کر لو۔۔۔
آپ پتہ نہیں کیوں یہ ظلم کررہی ہو ہمارے ساتھ
@PromoBoostX آپ نے ابھی تک مجھے میسج کیوں نہیں کیا ؟
کیوں اتنی بار وعدے کرکر کے وعدہ توڑ رہی ہو۔۔۔
نہیں کرنی بات تو بتا دے۔۔۔
یا تو پھر ایسے پوسٹ کرنا چھوڑ دے