ذرا دیکھیں ! چند دن قبل تک PPPاورن لیگ دوسرے کے حوالے سےکیا کہہ رہے تھے!یہ وہ شیر ہے جو عوام کا خون چوستا ہے، اور اس کا پیٹ نہیں بھرتا!! بلاول صاحب پنجاب کو چکر دینے آگئے ہیں، بگڑا ہوا بچہ ووٹ خریدتا ہے!! اب یہ مل کر حکومت بنانا چاہتے ہیں۔یقینا"ملکی مفاد میں، #سوالنامہ میں گفتگو
سب گواہی دے رہے ہیں کہ تحریک انصاف کے لوگ جیتے ہیں ،عدالت کو اور کیا ثبوت چاہیے؟ فارم 45 سب لوگوں کے پاس ہیں، فارم 45 سب سے بڑی گواہی ہے!
- ہارون رشید @haroon_natamam#PTIWon
یورپین لیڈنگ چینل DW News نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی ہارس ٹریڈنگ پر میڈیا رپورٹ نشر کر دی ایک بار پھر عمران خان کی پارٹی کو فتح قرار دیتے ہوئے الیکشن دھاندلی کو آئندہ آنے والے عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا۔جو میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے۔ #RiggingAgainstPTI
🚨State Department spokesperson Matt Miller says the U.S. is concerned about the irregularities in the Pakistan election and "also expressed those concerns privately [and] conveyed the need of the Pakistan government to respect the will of the election."
تھوڑا بہت فرق ہوتا ووٹ میں تو پھر تو ہم کہتے کہ چلو کوئی نہیں ، اگلی بار۔ لیکن اس بار تو ۱۸۰ سیٹ پی ٹی آئی کی اور ن لیگ کی حق حلال والی تو ۲۰ سے بھی کم لگ رہی ہیں، اتنا بڑا ڈاکہ کیسے ڈالیں گے؟ عوام بلکل بھی راضی نہیں ہوگی اور یہ پی ڈی ایم ۲ تو پی ڈی ایم ون سے بھی زیدہ مفلوج ہوگی- سیلف ڈسٹریکشن سے سب پلیز بچیں۔ جیسے آج حافظ نعیم ہیرو بنیں ہیں شاید ہر گریسفل ہار تسلیم کرنے والے کل ہیرو بن جائیں۔ عوام پاکستان کو آگے بڑھنا دیکھنا چاہتی ہے اور یہ عوام اس وقت اتنی چارجڈ ہے کہ اپنے مینڈیٹ ملنے کی خوشی میں اگلے پانچ سال دل لگا کر ملک کے لیے جدوجہد کرے گی- پاکستان ایک انتہائی سنہری دور سے گزرے گا اور ہر کسی کا فائدہ ہوگا۔ ایک بار اس قوم کا پورا پوٹینشل دکھے گا دنیا کو۔ پاکستان زندہ باد!
جب تحریک انصاف کو 130+ سیٹوں پر دکھایا جا رہا تو @BarristerGohar کو جیت کا اعلان کر دینا چاہئے تھا
. @Ali_MuhammadPTI
میں ٹویٹ کر کر کے تھک گیا عوام ساری یہی مطالبہ کر رہی تھی مگر چیئرمین سویا رہا
@sherafzalmarwat
ابھی ایک تحریک انصاف کے ایم پی اے سے بات ہوئی۔ اسے اسحاق ڈار کا فون آیا اور اس نے کہا ابھی آپ کو ایک اور بندہ فون کرے گا پیسوں کے لئے۔ پھر فون آیا اور تیس کڑور کی آفر ہوئی۔
اے پئی جے نون لیگ دی ساری سیاست۔ فارم 47 کی دھاندلی سے بھی بات نہیں بنی ان کی۔
Petitions have already been filed in election commission of Pakistan. Some Petitioners including Rehana Dar has been granted stay order and remaining will hopefully get stay orders tommorow. LHC is of the view petitioners should go to ECP not High Court. No need to panic, this legal battle will be seriously fought and we will resist any attempt of delay. We will not give up
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کے اس دعوے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور الیکشن کمیشن کا یہ بیان زمینی حقائق کے منافی ہے۔ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں پر پورے بین الاقوامی میڈیا اور کہیں ممالک نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سچ مشکل ہے مگر تلخ حقیقت یہ ہی ہے عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا گیا۔ وسیع پیمانے پر عوامی مینڈیٹ کو تبدیل کیا گیا ہے۔ یہ الیکشن جانبدارانہ اور متنازعہ شکل اختیار کرگئے ہیں۔
#HRC_Pakistan
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز بشمولی اوورسیز پاکستانیوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ نہ ہمارے حوصلے ٹوٹے ہیں نہ ہم مایوس ہوئے ہیں تو ہم پاکستانیوں کی طرف سے دیے گئے مینڈیٹ کا تحفظ کرنے کی مکمل کوشش کریں گے سارا دارومدار خان صاحب کے فیصلے پر ہیں میں نے اپنی رائے کا اظہار جو ہے کھلم کھلا پریس کانفرنس میں کیا ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ وقت ہے کہ ہمیں اپنے حقوق کی اخری جنگ لڑنی ہوگی اور جس کے لیے جرات کر کے پاکستانیوں نے نکلنا ہوگا اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ عدالتوں کے چکر کاٹنے سے بہتر ہے کہ اگر پاکستان نکلتا ہے ہمارے ساتھ تو کسی کی مجال ہی نہیں کہ ہم سے ہمارا حق چھین سکے!
خدا کی قسم عمران خان دلوں کا بادشاہ ہے آپ لوگ کرو گے عمران خان کا مقابلہ آپ تو عمران خان کے نام سے کانپ رہے ہو
واوڈا اور فضل چوہدری کو شعیب شاہین نے کلین بولڈ کردیا پھیلا دیں اس کلپ کو🔥
کہا گیا ایم کیو ایم کو پندرہ سولہ سیٹیں جتوائیں گے کیونکہ ان کا مقابلہ پی پی سے نہیں پی ٹی آئی سے ہے
ادارے کے آدمی نے کہا اگر ہماری مانو گے تو دو قومی اور کچھ سندھ اسمبلی کی سیٹیں دینگے
صدیوں کے بیٹے😐