حلقہ تین پونچھ، کھائی گلہ میں سیاسی تبدیلی کی دستک
ڈاکٹر عرفان اشرف کی ممکنہ کامیابی نظریۂ پاکستان کے علمبرداروں کے لیے بڑی نوید ثابت ہو گی
حلقہ تین پونچھ، کھائی گلہ کا سیاسی میدان اس وقت غیر معمولی سیاسی سرگرمیوں کی زد میں ہے۔ انتخابی معرکہ جوں جوں قریب آ رہا ہے، سیاسی صف بندی بھی واضح ہوتی جا رہی ہے اور حلقے کے عوام میں اس سوال پر بحث جاری ہے کہ آیا روایتی سیاست ایک مرتبہ پھر اپنی جگہ برقرار رکھے گی یا اس بار کوئی نئی سیاسی قوت تاریخ رقم کرے گی حلقہ تین میں ایک طرف طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والے سابق وزیراعظم سردار یعقوب خان پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے انتخابی میدان میں موجود ہیں، جبکہ دوسری جانب سردار عبدالرشید مسلم لیگ کے امیدوار کے طور پر مقابلے میں ہیں۔ ان دونوں شخصیات میں سےسردار یعقوب پر چالیس سال طویل اقتدار کے دوران کریشن بدعنوانی عوامی وسائل کی لوٹ مار سے المکہ ہاوسنگ سوسائٹی جیسی کھریوں روپوں مالیت کی جائیدادیں بنانے کا الزام ہے جبکہ حاجی رشید ایک ناتجربہ کار غیر فعال اور عمر رسیدہ شخص ہیں جو حلقے کی نمائندگی سے قاصر ہیں ۔
ڈاکٹر عرفان اشرف کی سیاست کا ایک نمایاں پہلو یہ ہے کہ وہ محض انتخابی موسم میں عوام کے درمیان نظر آنے کے بجائے حلقے کے عوام کے ساتھ مسلسل رابطے اور خدمت کے حوالے سے اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ ان کے حامیوں کے مطابق ڈاکٹر عرفان اشرف نے اپنی استطاعت کے مطابق حلقے میں اپنی مدد آپ کے تحت متعدد فلاحی، سماجی اور عوامی نوعیت کے کام کیے ہیں اور مشکل حالات میں لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے ہیں
یہی وجہ ہے کہ ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عرفان اشرف کی سیاست کا بنیادی محور اقتدار نہیں بلکہ خدمت اور عوامی رابطہ ہے۔ ان کے نزدیک سیاست کا مقصد صرف اسمبلی کی نشست حاصل کرنا نہیں بلکہ عوام کے مسائل کو اجاگر کرنا، ضرورت مندوں کی مدد کرنا اور علاقے کی محرومیوں کو متعلقہ فورمز تک پہنچانا بھی ہے ڈاکٹر عرفان اشرف کے سیاسی سفر میں سب سے زیادہ جس پہلو کو ان کے حامی نمایاں کرتے ہیں وہ اپنی مدد آپ کے تحت عوامی خدمت ہےحلقے کے مختلف علاقوں میں بنیادی ضروریات، عوامی مسائل اور مقامی سطح پر درپیش مشکلات کے حوالے سے ان کی سرگرمیوں کو ان کے سیاسی حامی ایک مثبت پہلو قرار دیتے ہیں۔
عوام کا کہنا ہے کہ محدود زاتی وسائل کے باوجود ڈاکٹر عرفان اشرف نے جہاں ممکن ہوا، لوگوں کی مدد کی، ان کے مسائل سنے اور متعلقہ اداروں تک ان کی آواز پہنچانے کی کوشش کی۔ یہی طرزِ سیاست اب انتخابی مہم میں بھی ان کے لیے ایک اہم سیاسی سرمایہ بنتا دکھائی دے رہا ہے۔حلقے کے بعض عوامی حلقوں میں یہ تاثر بھی پایا جاتا ہے کہ موجودہ انتخاب محض امیدواروں کے درمیان مقابلہ نہیں بلکہ سیاسی طرزِ فکر کے درمیان مقابلہ بھی بن چکا ہے۔ ایک طرف سردار یعقوب جیسا کرپٹ سیاستدان ہے اور دوسری جانب نئی توانائی، عوامی رابطہ اور نظریاتی سیاست ہے ڈاکٹر عرفان اشرف نظریۂ پاکستان کے داعی اور مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ ان کے حامیوں کے مطابق نظریاتی سیاست سے وابستگی ان کی سیاسی شناخت کا اہم حصہ ہے۔
مسلم کانفرنس کی تاریخی سیاسی شناخت اور نظریۂ پاکستان سے وابستگی کے تناظر میں ڈاکٹر عرفان اشرف کی انتخابی مہم کو ان کے حامی ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ڈاکٹر عرفان اشرف کامیاب ہوتے ہیں تو یہ حلقہ تین پونچھ میں نظریاتی سیاست کے لیے ایک مضبوط پیغام ثابت ہو گا ۔یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر عرفان اشرف کی ممکنہ کامیابی کو ان کے حامی صرف ایک انتخابی کامیابی نہیں سمجھتے بلکہ اسے نظریۂ پاکستان کےعلمبرداروں کے لیے ایک بڑی نوید قرار دے رہے ہیں۔
@BurakDigital55 سرفرار نے بلوچستان کو تباہ کیاہے اس وقت بلوچستان کا اس حالات کے زمہ دار صرف یہ بندہ ہے بلوچستان میں بدامنی اور کریشن کرے ہے اپنی کرسی کے خاطر بلوچستان میں خون کے حولی کھیل رایے ہے
*35ویں نیشنل گیمز کیلٸے محکمہ کھیل بلوچستان زیراہتمام کوئٹہ میں تیسرے روز بھی کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری رہے*
*صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کا ٹرائلز جائزہ، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی*
کراچی میں ہونے والے 35ویں نیشنل گیمز کیلئے کوئٹہ میں محکمہ کھیل بلوچستان کے زیراہتمام ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان بلوچستان مینا مجید بلوچ نے ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان یاسر بازئی کے ہمراہ ٹرائلز کے تیسرے روز ایوب سپورٹس کمپليکس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ووشو، باسکٹ بال، فینسنگ اور آرچری کے ٹرائلز کا خود جائزہ لیا، اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیوٹیز محمد آصف لانگو، بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیر محمد ترین، سینئر نائب صدر بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن گل محمد کاکڑ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن محیب الرحمن و دیگر بھی موجود تھے، صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان بلوچستان مینا مجید بلوچ نے ٹرائلز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ٹرائلز میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کیلٸے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل گیمز کیلئے کوئٹہ میں ٹرائلز جاری ہے اور ٹرائلز میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں نے شرکت کی ہے، 35ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان سے 500 کے قریب مرد و خواتين کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ شرکت کرئے گا جن میں 160 خواتین اور 340 مرد کھلاڑی شامل ہونگے، ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان یاسر خان بازئی کی سربراہی میں کوٸٹہ سے دستہ کراچی جائے گا، انہوں نے کہا کہ ٹراٸلز میں بلوچستان کے تمام کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے بہترین کھلاڑیوں کا ٹرائلز سے انتخاب کیا جائے گا، ٹرائلز کے بعد کوئٹہ میں تمام گیمز کا تربیتی کیمپ بھی لگایا جائے گا انہوں نے کہا کہ کیمپ میں کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائے گی تاکہ کھلاڑی بھرپور طریقے سے پریکٹس کرسکیں انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل گیمز میں بلوچستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو دو لاکھ روپے نقد انعام کیساتھ کنٹریکٹ جاب بھی دی جائیں گی۔
آخرکار مظلوم اسما کی اپنے خاندان سے ملاقات ہو گئی اور اسے والد کے حوالے کر دیا گیا بلوچستان اسمبلی کے رکن پرنس عمر احمد زئی ڈی سی ہاؤس خضدار میں اسما جتک کی اسکے اہلخانہ سے ملاقات کروا رہے ہیں اسما جتک کے اغوا میں ملوث افراد کو سزا نہ ملی تو اس قسم کے واقعات دہرائے جاتے رہیں گے
بلوچستان اسمبلی میں خان آف قلات میر سلیماں داؤد کے بھائی پرنس احمد عمر زئی نے خضدار میں ایک بلوچ بیٹی کے اغوا کی تفصیلات بیان کر کے تمام مسلمانوں کی غیرت کو جگایا ہے جو دن رات کشمیر و فلسطین میں ہونے والے ظلم کی مذمت کرتے ہیں وہ ظلم تو غیر مسلم کرتے ہیں سنئیے یہ ظلم کون کرتا ہے؟
Had the privilege of meeting the Hon'ble Governor of Sindh @KamranTessoriPk! A dynamic leader with a passion for progress. His commitment to serving the people is truly commendable.
@irfanashraf36
#بلوچستان کی حکومت سےسوال کرتی ہوں کہ کب تک ہم اپنے لوگوں کی لاشیں ایسے درجنوں کے حساب سے اٹھائے گئے؟یہ ایک دو نہیں25گھروں کے جنازے نکلے ہیں۔پچاس سے زیادہ لوگ زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ہمیں کب انصاف ملے گا؟کب تک یہ درندے ہم معصوم لوگوں کو مارتے رہے گے؟
@PakSarfrazbugti
مشیر کھیل @Meena_Majeed کے خصوصی تعاون سے ٹیم بابر خان خجک کی جانب سے مچھ جیل میں یوم اقبال کے حوالے سے ٹورنامنٹ منعقد کیا گیاجس کا فائنل میچ آج اقبال ڈے پر کھیلا گیا اور انعامات تقسیم کئے۔
اور انشاء اللہ مزید بھی اس طرح کی تقریبات ہماری ٹیم کی جانب سے کروانے کا عزم۔
#Balochistan
سردار صاحب پھر کوشش کریں کے جو مراعات آپ نے اس ریاست سے سیاست میں اُٹھائے وہ سب واپس لوٹا دیں۔
نئی نسل دُغلہ پن سے نفرت کرتی ہے چاہے وہ کسی بھی طرف کھڑی ہو لیکن یقین جانے آپ کی سیاست دم توڑ گئی ہے اور اب آپ نوجوان نسل سے کوئی اُمید ہی نہیں رکھیں کہ وہ آپ کو اب سیاسی اہمیت دے گی۔
دکھی کوئلے کے کان میں دہشت گردوں کا حملے جس میں 20 نہتے لاچار مزدور شہید کئے گئے ۔ یہ مزدور 20 خاندان تھے ، اپنے گھروں کے واحد کفیل تھے ۔ اس وحشیانہ و سفاک واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔
بلوچستان میں دہشت گرد آئے روز چپ کر مظلوموں کا قتل عام کر رہے ہیں ۔ افسوس بلوچستان میں ایسی کوئی انسانی حقوق کی So called چیمپین یا تنظیم نہیں جو ان دہشت گردوں کے خلاف با آواز بلند بولے ان مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرے ۔ ایسی کوئی انسانی حقوق کی عالمبردار نہیں جن کو ان مزدورں کی چیخوں اور اذیت کا احساس ہو ۔
Solidarity from @shen_shiwei is inspiring.
Standing firm against terrorism while supporting #CPEC highlights the region's commitment to peace & development. We the ppl of #Balochistan want to focus upon the positive outcomes of this project #CPEC.
#Balochistan_Rejects_Terrorism
بلوچستان میں جس طرح دہشتگرد معصوم لوگوں کا قتل و غارت کر رہے ہیں اسکے پیچھے ایک پوری منظم منصوبہ بندی ہے ۔ بلوچستان میں جو بھی ہو رہا ہے اگر آپ نے اسے سمجھنا ہے تو اس کے لئے آپ کو #DhaiChaal فلم دیکھنا ہو گی۔ یہ صرف ایک Movie نہیں ہے اس میں وہ تمام کردار دکھائے گئے ہیں جو بلوچستان میں خون بہا رہے ہیں ۔ @PakSarfrazbugti سے مودبانہ گزارش کروں گا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو awareness دینے کے لئے بنائی خانے والی اس فلم کو بلوچستان میں Screen کروائیں یقین کریں یہ فلم True Narrative کو سامنے لانے میں سنگ میل ثابت ہو گی ۔ ڈھائی چال کی کہانی بلوچستان کے ان حقائق سے پردہ اٹھا رہی ہے جو آج تک کسی سکرین پر نہیں دکھائے گئے ۔
@OfficialDGISPR
#Balochistan #Balochistan_Rejects_PTM #Baloch
دفنائے شر۔۔۔ فیصل نصیر 🇵🇰❤️
مُلک کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کی نیندیں حرام کرنے والا اور ملک کے استحکام کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے والا میجر جنرل فیصل نصیر پورے پاکستان کی شان ہے۔
اللہ پاک میجر جنرل فیصل نصیر کو مزید کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائیں۔ آمین🇵🇰❤️
ڈی جی سی آئی ایس آئی میجرجنرل فیصل نصیر کے حوالےسے سوشل اور میڈیا،واٹس اپ گروپس کے ذریعےچلنے والی خبریں جھوٹ اوربے بنیاد ہیں۔ذرائع
گزشتہ کئی روزسے سوشل میڈیا میں افواہیں زیرگردش تھیں کہ آئی ایس آئی کے ڈی جی سی میجر جنرل فیصل نصیر شدید علیل ہیں اور اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد وہ علاج کی غرض سے فیملی کے ہمراہ بیرون ملک منتقل ہوگئے ہیں ۔اس کے ساتھ یہ بھی دعوی سامنے آیا تھا کہ ان کو کوئی پراسرار بیماری لاحق ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ان کی نئی پوسٹنگ بھی التواء کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق وہ ابھی تک اپنے اسی عہدے پر ہی معمول کے مطابق فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ذرائع نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میجر جنرل فیصل نصیر بالکل تندرست و توانا ہیں۔ان کی بیماری کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد اور منظم پروپیگنڈا کا حصہ ہیں۔وہ کسی بھی قسم کی بیماری کا شکار ہیں اور نہ ہی مستقبل قریب میں بیرون ملک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ذرائع کاکہنا تھا کہ فوج میں تعیناتیاں آرمی چیف کااختیار ہوتا ہے۔آرمی چیف جب تک مناسب سمجھتے ہیں فوجی افسر کو کسی بھی محکمے میں رکھ سکتے ہیں لہذا ان کی پوسٹنگ کے حوالے سے بھی گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
#PakistanArmy #Islamabad
آج ڈیپارٹمنٹ کا چارج سھنبالنے کے بعد ۔ ایوب اسٹیڈیم کا اچانک دورہ کیا ، کھلاڑیوں سے ملاقات کیا انکے مسائل سنے ، انکو حل کرانے کی یقین دہانی ۔
ایوب اسٹیڈیم کی انتظامی نظام زبو حالی کا شکار ہے ، متعلقہ آفیسرز اور ملازمین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی ۔۔
انشااللہ کھلاڑیوں کے فنڈز اور سہولیات انکو پہنچائیں گیں ، اسٹیڈیم میں دکانوں کے کرایہ پر بھی بد نظمی دیکھا گیا ، اسپورٹس مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائیگا ۔
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر عمل پیرا ہوکر اسپورٹس و امورنوجوانان کے محمکہ کی کارکردگی کو صوبے میں مثالی بنائیں گیں ۔
@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari@PPPBaluchistan@MediaCellPPP@AseefaBZ
رورولی مرکز دامن کوہ ٹاؤن شپ سوات میں سب سے بڑے قومی پرچم جس کی لمبائی 65 فُٹ اور چوڑائی 32.5 فُٹ کی پرچم کشائی
چئیر مین تحریک رورولی پاکستان فیاض خان دمغار ،اسجد یوسف,زین کھوسہ اور ذولقرنین خجک بھی موجود۔
پاکستان پائندہ باد۔۔🇵🇰
#Pakistan#PakistanArmy#Balochistan#KPK