آپ لوگ اپنے بچوں کا ہسپتالوں میں جھلسانہ قبول کر رہے ہیں، آپ لوگ بے روزگاری، بھوک، افلاس برداشت کر رہے ہیں، لیکن گولی کا ڈر آپ کو گھروں سے باہر نہیں آنے دیتا،
آپ لوگ دل سے اس نظام کو برا بھلا کہتے ہیں، لیکن اس سے ایک قدم آگے بڑھنا ہو گا، آفتاب اقبال
@ImranRiaz__Fan Leader to sirf Imran Khan hee ha , baqi to Sb fill in the blanks ha hadsatti , herate ha jis ko Dekho leader bana phirta ha. Inhe na awam sa sarokar ha na mulk sa , ya to bas behtti ganga ma hath dhone aye ha ...
Pakistani awaam bobat mazboot hai inky bachy marty hein to ye or paida kar lety hein no tension par zulm k khilaaf bolny ki baat aye yo apny apny gharo sy bahir nikal na gawara nai karty
عوام ہی بے غیرت ھے جو یہ ظلم سہہ رہی ھے
@ImranRiazKhan وہ ایک خالی اجاڑ جناح ہاؤس تھا ، کور کمانڈر نہی ۔ کیمیکل سے آگ خود لگای
کس کی جرت تھی سکیورٹی کے ہوتے جانے کی کہاں تھی سیکیورٹی ، کسی کو پر نہی مارنے دیتے ، عمران خان اور ساتھی بے قصور سزا بھگت رہے ہیں ۔۔۔اللہ الحق ہے ۔
@Husnainrafique_ درندہ صفت انسان ہم پہ ہاوی ہیں انہیں جلد عوام گھر بھیجے گی تگنی کا ناچ نچانے گی قوم انہیں کب تک آخر ان کی وحشیانہ حرکات دیکھیں گے۔۔ ملک و عوام کی زوال کے زمیدار ہیں یے ، اب ان کے ہاتھ ہمارے معصوم نسلوں تک پہنچ چکے ہیں ۔۔۔
دھرتی ماں کا انتقام۔۔۔!!!
" کسی نہتے قیدی کی بدعا عرش تک یقینا ضرور پہنچی ھوگی جو استقامت اور صبر و عجز کا پہاڑ ھے جو راہ حسینیت کا مجاھد ھے جو اتنا عظیم بن چکا ھے کہ عظمت بھی گھبرا اٹھی۔۔۔یہ ریاست اسکے صبر و استقامت کا بوجھ اب شاید نہ اٹھا سکے ۔۔ اب 80 سالہ قائم عالیشان محل میں دراڑیں ڈلنے جارھی ھیں ۔۔۔زمین بوس ھونے کیلیے تیار یہ عالیشان محل دھڑام سے ضرور گریگا جسکے گرنے کی اوازیں دور دور تک جائیگی اس محل کے مکینوں پر خوف طاری شروع ھوچکا دھشت سے گھگیاں بندھ چکی ھیں نہ جانے کیا ھوجایے کی بلا انکے سر پر سوار ھے۔۔اب انکی باری ھے عوام اپنی باری گزار چکی ۔۔اسکی چکی بہت باریک پیستی ھے چکی کے چلنے کی اواز اب بہروں کو بھی آنا شروع ھے ۔زمین اور ریاست کا مالک فقط رب العالمین ھے کوئی بندہ بشر نہیں ۔یہ سب کچھ اسی کی ملکیت ھے ۔۔زمین پر عزت اسی کیطرف سے ھوتی ھے فنا بھی وھی کرتا ھے ۔یہ صرف ڈھیل دی جاتی ھے ملکیت نہیں ۔۔البتہ مائی زمین۔۔ نصیب والوں کو چند گز ضرور دے دیتی ھے۔۔۔ورنہ فقط دانت ھی مل پاتے ھیں ۔۔۔جو عبرت پکڑ لے تو پکڑ لے ورنہ عبرت ھی غائب ھوجاتی ھے۔۔۔۔اور لگتا یہی ھیکہ وہ غائب ھوچکی ھے ۔۔اب کرداروں کے غائب ھونے کا وقت شروع ھوا چاھتا ھے ۔۔۔زمین نجس اور ناپاک وجودوں کو تہس نہس کردیتی ھے اور زمین یہی کرنے جارھی ھے اسے حکم مل چکا ھے زمین کے خزانوں کی کنجیوں کے مالک اور علم کے شہر ْﷺ کی دعا سے بننے والی ریاست کیلیے علم کے دروازے ابو تراب نے یعنی مٹی کے باپ مولا علی عل نے یہ فرمایا تھا کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ھے مگر ظلم کی نہیں ۔
@ar15507565 شرم ہی نہی اتنی رعونت اور غرور فٹ پاتھیہ جب الاء مسنعدوں پہ براجمان ہونگے چوری کے ووٹ پہ تو عوام کے ساتھ ان کا یہی رویہ ہوگا ، بدتہزیب خاتون کو لتاڑ رہا ہے ہمارے ٹیکس کے پیسے ہیں تم نے عنایت نہی کیے۔۔
عمران خان ملک کا وزیرے اعظم ہی نہی رہا دنیا کا مقبول اور امتہ مسلمان ، پاکستانی عوام کا عظیم لیڈر ہے ، فورا" شفاء انٹرنیشنل شفٹ کیا جاے ، پمز کا حال ہی نہی برسوں سے حکمرانی کر رہے ہو صرف ملک کو لوٹا ہے عوام کی بہتری میں کیا کیا ہے سواے چند روڈ دکھانے کو
عمران خان صاحب کا میڈیکل کیس!
سپریم کورٹ کے 18 اگست کے میڈیکل حکم کی خلاف ورزی پر دائر توہینِ عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے کی گئی اپیل پہلے مسترد کر کے سماعت 16 ستمبر کو مقرر کی گئی تھی۔
تاہم عمران خان صاحب کی صحت کی سنگینی اور معاملے کی شدید حساسیت کے پیشِ نظر آج ڈاکٹر عظمیٰ خان کی جانب سے ایک بار پھر 'جلد سماعت' کی متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے، جسے Diary No. E-H.66223/2026 الاٹ ہوا ہے۔
عدالتِ عظمیٰ سے استدعا ہے کہ عمران خان صاحب کے بنیادی طبی حقوق کی فراہمی اور عدالت کے اپنے احکامات کی بالادستی کے لیے اس معاملے پر فوراً سماعت کی جائے..
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں دورہ سندھ کا شیڈول
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اپنی کابینہ، مرکزی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ 3 ستمبر کو صبح 11 بجے کموں شہید کے مقام سے سندھ میں داخل ہوں گے۔
سندھ کی عوام اپنے مہمانوں کا بھرپور استقبال کریں گے۔ انشاءاللہ
@salmanAraja@SohailAfridiISF
ہم پاکستان کے ہر شہری، ہر شعبۂ زندگی سے وابستہ انسان, ہر کھلاڑی ، ہر سیاستدان ، ہر تاجر اور صنعت کار، ہر کسان ، ہر مزدور، ہر قانون دان ، ہر استاد ، ہر طالبعلم ، ہر ڈاکٹر اور ہر انسانیت پسند انسان کو آواز دے رہے ہیں کہ صرف انسانی اور اخلاقی بنیادوں پہ قومی لیڈر عمران خان کے علاج کے بنیادی اور معیاری حق کےلیے آواز اٹھائیں ۔
#StopRiskingImranKhansLife