عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا،بہنوں، خاندان کے افراد، پارٹی لیڈرشپ کو ان سے ملنے نہ دینا حکومتی دہشتگردی ہے،حکومتی فاشزم کیخلاف قانونی حق احتجاج کو استعمال کرنے پر تشدد،کرنا،واٹر کینن کا استعمال کرنا اور دہشتگردی کے مقدمات درج کرنا فاشزم ہے،
میں اس کی مذمت کرتا ہوں،حکومت اپنے فاشسٹ روئے سے ثابت کررہی ہے کہ یہ ذہنی مریضوں کا اقتدار ہے اور یہ کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ فراڈ ہے اقر بشری حقوق ناپید ہیں۔
”حکمراں ہو گئے کمینے لوگ“
ایک پولیس والے نے پکڑا اور دوسرے نے مارا میں چیختی چلاتی رہی پوری قوم سن لے آج میرا دوپٹہ کھینچا ایک اور ہماری بہن کا دوپٹہ کھینچ لیا وہ ننگے سر بھاگی کل تمہارے ساتھ بھی ہونا ہے۔ دھرنے میں شریک ایک بہن کی پولیس والوں کے تشدد کے بعد روتے ہوئے گفتگو
#ذہنی_مریض_نامنظور
#FreeImranKhan
ایک وزیر کہتی ہیں کہ نورین نیازی کا اپنے بیٹے حسان نیازی کیلئے آنکھ میں ایک آنسو نہیں آیا،یہ چاہتے ہیں ہم کہ ہم روئیں لیکن ہم روئیں گے نہیں بلکہ ان کو رلائیں گے۔ مجھے فخر ہے کہ میں عمران خان کی بہن اور حسان کی ماں ہوں۔
نورین نیازی والدہ بیرسٹر حسان نیازی
🚨کیسی وفاشعار اور عالی ظرف خاتون ہے۔
طلاق کے بعد جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوئی کہ دوسرے عمران خان کی مدد کرنے سے قاصر نظر آئے جمائمہ خان مدد کو ضرور پہنچی۔
محبت اسی کا نام ہے۔ راہیں جدا ہوگئیں لیکن محبت اور احترام کا رشتہ قائم ہے۔
جمائمہ جیسی بلند کردار، عالی حسب و نسب خواتین مشرق کیا مغرب میں بھی بہت کم ہیں۔
افسوس کہ خان صاحب کو پاکستان کی خاطر اس عالی وقار خاتون سے جدا ہونا پڑا اس ملک و غریب عوام کی خاطر ❤️👍
🚨اہم ترین
یہ عطاء تارڑ اس نے کہا ہم ان سے نمٹ لیں گے اسکی اتنی جرات ہے ؟ اگر تم میں اتنی جرات ہے تو آؤ ہمارے سامنے اور آ کر مقابلہ کرو ، انشاء اللہ ہم منگل کو اڈیالہ جیل آئیں گے۔
علیمہ خان کا اعلان