جب حکومتیں گرتی ہے تو یہ کبھی کمر درد، کبھی پلیٹلٹس تو کبھی سینے درد کی بیماریوں میں مبتلا ہوکر باہر ملک بھاگ جاتے ہیں
واحد عمران خان ہے جو کہتا ہے مجھے بھی ECL میں ڈال دو کیوں کہ میں نے جینا مرنا پاکستان میں ہے
شہزادی مریم صفدر کی شان میں گستاخی پر تھانے کا ایس ایچ او معطل۔ غریب چیچہ وطنی صدر تھانے کا ایس ایچ او تھا، کسی واٹس ایپ گروپ میں تنقید کردی لہٰذا معطل ہوگیا۔ خبردار!!!! بادشاہ سلامت شہزادوں اور شہزادیوں پر تنقید کرو گے، تو یہی انجام ہوگا۔
@AhsanUlHaqRajp3@fawadchaudhry To apny peso sy kry na chaye rah b wahi jay Pakistan ko inki taka zrrt nai he Allah kry wahi jy or waps b na ay pura saal wahi rahy pura tbbr
الحمدللّٰہ عوام کے دباؤ نے قوم کے لاکھوں ڈالر بچا لئے #CrimeMinister اور کریمنل کابینہ مجبور ہو گئے کہ PIA کا جہاز لے کر جانے کی بجائے اب ٹکٹ لے کر جائیں یہی عوامی قوت ان ڈکیتوں سے ملک کو بچا سکتی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سازش کے ذریعے وجود میں آنے والی یہ امپورٹڈ گورمنٹ اب مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے لیکن ان کو معلوم نہیں کہ میں بھی اپنے کپتان کی طرح پریشر میں اچھا کھیلتا ہوں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
#امپورٹڈ_حکو��ت_نامنظور
پاکستان کے 6 ایسے اینکرز کے نام بتائیں جنہوں نے کسی بھی قسم کی دھمکی دھونس اور نوکری جانے کی پروا کئے بغیر حق سچ کا ساتھ دیا اور ڈٹ کے کھڑے رہے- زیادہ ری ٹوئیٹس اور جن کا نام لیں انہیں ٹیگ کرنے کی درخواست ہے
#TopTrendsInPakistan#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt
@nazar_najeeb@ArtistInWarTime@PTIofficial Pakhtoono se kia msla he ?? Wo india se to nai na ye to india ko dy rhy thy kalbhushan kon tha inki factrio me engr kha se mangaway jaty thy india se raw k ejent