حافظ عبدالماجد صاحب ایک نڈر اور باصلاحیت آفسر ہے انکی تعلیمی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔حافظ صاحب کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے عہدے پر بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں کہ اعلیٰ تعلیم کی دیم روی اور ترقی و ترویج انکے انگنت خدمات قابل تعریف رہی ہیں
@AQuddusBizenjo@Senator_Baloch
خاران کی تاریخ میں انوکھے کارنامے
ایک بھائی کا خوشی والی تہوار سے قبل تنخواہ بند جبکہ فورتھ گریڈ کے ملازم دوسرے بھائی کا تبادلہ
کیا مذکورہ دونوں افعال خوشی والی تہوار سے قبل ضروری تھیں۔
کم از کم عید خوشی سے گزارنے دیا جاتا۔
@LiaquatShahwani@jam_kamal
#ترجیحات_کیا_اور_شکوئے
خاران کے ترقیاتی کاموں سولر پلیٹس، تعمیراتی کام ،سیوریج،ٹف ٹائل، آب نوشی وغیرہ کے لئے قریباً 1300 ملین پی ایس ڈی پی 2023-2022 میں منظور جبکہ خاران تعلیمی اداروں کے لئے صرف 72 ملین منظور۔
@Senator_Baloch@jam_kamal@sakhtarmengal