نیپال میں آنے والے اس عزاب کے بارے بتایا جارہا کہ تبت میں اسوقت نہ تو بارش ھوئی اور نہ کہیں بادل پھٹا اچانک سے پہاڑ پھٹا اور اس میں سے نکلنے والا پانی کئی بستیاں بہا کر لے گیا سینکڑوں انسان ابتک لقمہ اجل بننے کی اطلاعات ہیں
لیفٹینٹ کرنل اسفند کیس کا مرکزی مجرم جدون خان جس کا تعلق بنوں سے ہے تنخواہ پاکستان سے لیتا ہے اور جھنڈے افغانستان کے لگاتا ہے۔ ایسے حرامخوروں سے استاد کا منسب لے لینا چاہیے۔
جیسا یہ استاد تھا ویسے ہی اس نے طالب علم بنائے ہوں گے۔ بہت ہو گیا حرام خوروں کو پالنا، ان کی ب پر لات مار کر افغانستان بھیجو سب کو
شہبازشریف نے اس بچے کی شرٹ پہ دستخط نہیں کیا بلکہ اس بچے کو دستخط کرنے کے قابل بنایا اب وہ اپنی ترقی خوشحالی اور تعلیمی کاغذوں پہ دستخط کرکے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔
جن قیدیوں نے ہائی کورٹ میں اپنے علاج کے لیے پرائیویٹ ہسپتال جانے کیلئے درخواست دی ہے، میں ان کے ساتھ ہوں،ہم بھی پچھلے 50 سالوں سے جیلوں میں رہتے آئے ہیں۔ ہمیں تو جیل میں ڈسپرین کی گولی بھی میسر نہیں ہوتی تھی پرویز رشید
عدالت نے علاج کا کہا ہم کوئ سینما فلم دکھانے تو نہی لیکر گئے۔عظمیٰ خان عمران نیازی کی کوئ سوتیلی بہن نہیں ۔ پی ٹی آئ کا عمران کے صحت بارے بیانیہ فقط جھوٹ پر مبنی تھا
بلوچستان کے بھٹکے ہوئے نوجوان سمجھنے کی کوشش کریں ایک سال نہیں، سو سال لگا لیں، ہزار سال لگا لیں، پاکستان تا قیامت رہے گا۔ کسی کے باپ میں اتنی طاقت نہیں کہ پاکستان کو توڑ سکے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
سندھ میں 35 کھرب روپئے 15 سالوں میں وفاق سے پہنچے چلیں کراچی تو چھوڑیں 15 سالوں میں لاڑکانہ ہی تبدیل ہو گیا ہوتا کشمور جیک آباد ، بدین ہی تبدیل ہو گیا ہوتا
Estranged PTI leader Sher Afzal Khan Marwat said, “Whenever I have heard Khawaja Asif in the National Assembly, his words have always spewed fire.”
#TOKReports#SherAfzalMarwat#KhawajaAsif
اکثر قادر مندوخیل کے ساتھ پروگرام میں بیٹھنا ہوتا ہے، وہ نازیبا الفاظ بولتے رہتے ہیں مگر آج تو حد ہی کر دی۔ لیکن سامنے بھی بھٹی تھا، جو گھر چھوڑ کر آیا 🙏