ہمارے ہاں ملازم کو غلام اور جاگیر ہی سمجھ لیتے ہیں, نہ اس سے کبھی سیدھی طرح بات کرنے کا رواج ہے نا ہی اسکی پوزیشن کو سمجھا جاتا ہے اِلّا ماشاءَ اللہ۔ ملتان واقعہ سامنے آگیا ورنہ “مختار “ کے عہدے پر فائز شخص کے لئے یہ نارمل practice ہے ۔ ہم سب کو اخلاق کی ضروت تعلیم سے زیادہ ہے ۔
بھارت کیساتھ پنجابیوں کا بارڈر مکمل بند ہے، پنجابی ریاست کے اس فیصلے پر کبھی ریاست کو گالیاں نہیں دیتے، احتجاج نہیں کرتے بلکہ متبادل زرائع سے اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں.
جیسے ہی افغانی، ایرانی بارڈر بند ہوتا ہے پاکستانی ایرانی پلید اور افغانی پلید بکواس کیوں شروع ہو جاتی ہے؟
جمائمہ گولڈ سمتھ نے وفا نبھانے کی انتہا کر دی ہے، اس نے دنیا کے بڑے میڈیا ٹائیکونوں میں سے ایک، کیمرون صاحب کے ساتھ شادی کی ہے تا کہ خان کی رہائی کے لئے ہونے والا میڈیائی خرچہ بچایا جا سکے۔ دیکھیں کس قدر سگھڑ ماما ہے یوتھڑوں کی۔
ڈپٹی کی انتہائی گہری تحقیق
@AmirHQureshi May God protect our beloved Sindh & Pakistan (in broader aspect) from these so called elected representatives... Utterly disappointed..
بے شک آپ اس ملک کو چھوڑ کر واپس جا سکتے ہیں مگر ہمارے ملک پاکستان کو گالی نہیں دے سکتے۔
آپ ہمارے ملک میں کھاتے ہیں پیتے ہیں آپ یہاں تعلیم حاصل کررہے ہیں پاکستان کا آپ احسان ہے اور آپ اس احسان کا بدلہ کیسے چکا رہے ہیں؟
🚨جن لوگوں کا دل افغان می طلبا کے لئے دھڑکتا ہے وہ یہ ویڈیو لازمی دیکھیں ۔
خصوصا وہ پاکستانی صحافی حضرات جو ان طلبا کے لئے دن رات کمپئین کررہے ہیں
@taahir_khan
Those who have put complete ban on "female education" in their own country are crying crocodile tears over their overseas medical students, afghan hypocrisy at its best 👏
PM&DC throws all the afghans from Pakistan's medical universities ✊🇵🇰
Much needed step to ensure national security, next HEC should do the same & stop the "Allama Iqbal Scholarships for afghans", divert these scholarships to the people of Pakistan.
پاکستان کی میڈیکل یونیورسٹیوں سے تمام افغان طلبہ کو نکالا جا رہا ہے۔
قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے یہ ایک انتہائی ضروری اقدام تھا۔ اب HEC کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے اور افغان طلبہ کے لیے مختص اسکالرشپس پاکستانی سٹوڈنٹس کو دینی چاہیے۔۔
Visa is a privilege, not a right. Afghans should question their govt's hostile foreign policy towards Pakistan, which includes sponsoring terrorism and not recognising the border. Visas can be revoked any time. Most Afghans have been given years to leave voluntarily. They didn't.
I don't understand the soft corner our people have for Afghan students. I studied with a few. One openly called for Greater Afg and attended PTM rallies. His parent worked for MOFA in Kabul. Another had a Pak CNIC, believed smuggling was legal because they don't recognize border.