Write down all self-limiting beliefs once monthly, break free from old restrictive thought patterns completely. Substitute them with bold hopeful reminders, new optimistic mindsets unlock your full hidden untapped life potential fully.
فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام حملے کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے AI سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ یہ قومی سلامتی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں پھیلائی گئی دھوکہ دہی ہے۔ پلوامہ سے لے کر پہلگام تک، ان کی سیاست نفرت اور جنگی جنون پر قائم ہے۔
@UmerInamPk@AliAminKhanPTI پی ٹی آئی ایسے کسی بھی مکر و فریب سے نا آشنا تھی، کبھی ایسا گھٹیا کام نا کیا
اپنے دور حکومت میں نا کیا یا نا کر سکے اب کیا کریں گے
تا ہم حالیہ دنوں میں نون لیگ سے کافی کچھ سیکھا ہے، دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے