میں بورے والا پنجاب سے ہوں
آنلائن سامان سیل کرتی ہوں انشاءاللہ جو دکھاتی ہوں وہی سامان بھیجتی ہوں
یہ جوتے دستیاب ہیں سائز بھی مل جائیں گے
قیمت مناسب ہوتی ہے بس میرا مقصد بچے پالنا ہے اس لیے فیس بک واٹساپ ٹویٹر پر سیل کرتی ہوں کپ��ے بھی سلائی کرتی ہوں شعیر کی درخواست 🙏
@Silly_Sillo happened to deal with germans in dubai ( real estate) they are vgood people, almost practical muslims
men of words
trustworthy
kind
courteous
@GermanyinKHI@GermanyinPAK@panjgur excellency, thanks for the initiatives for such kindness and highly appreciable activities for our youth
learning with fun! that will boost the confidence and alleviate the sufferings of our daughters
wow :)
deep respect and thanks from a common Pakistani
رانی پور: گھریلو ملازمہ فاطمہ کا قتل ، پولیس نے 5 اہم ملزموں کو رہا کردیا
رانی پور میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کے قتل کے الزام میں گرفتار پانچ اہم ملزمان کو رہا کردیا گیا۔
رہا ہونے والوں میں سابق ایس ایچ او رانی پور امیر چانگ، ہیڈ محرر محمد خان، ایم ایس رورل ہیلتھ سنٹر علی حسن وسان ، ڈاکٹر عبدالفتاح اورہسپتال کا نائب قاصد امتیاز شامل ہیں۔
تفتیشی افسرا کا کہنا تھا کہ پانچوں افراد پر قتل کو چھپانے، زبردستی بیانات تبدیل کرانے، غلط میڈیکل رپورٹ جاری کرنے اور سہولت کاری کا الزام تھا لیکن تفتیش میں انہوں نے اپنی بے گنائی کے ثبوت دے دیے جس سے وہ رہا ہوگئے۔
تفتیشی افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے اپنی بے گناہی کے ثبوت ڈی ایس پی عبدالقدوس کلوڑ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کو پیش کیے۔ملزمان تاحال شامل تفتیش ہیں لیکن انہیں پولیس تحویل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
جو حال اس ہیلمٹ کا ہوا اس سے کئی گنا زیادہ برا حال اس بھائی کے سر کا ہونا تھا اور شائد اب تک اس کے معصوم بچوں کی زندگیاں تباہ ہو چکی ہوتیں مگر شکر الحمدللہ اس بھائی نے ہیلمٹ پہن ��کھا تھا اور اللہ تعالیٰ نے اس کو محفوظ رکھا معمولی زخموں کے بعد اب یہ اپنے بچوں کے ساتھ ہے ❤️